#کشمیرکاسودا_نامنظور
بھارت امریکہ کو فروری اور اگست میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا۔ یعنی یہ سب ایک پلاننگ کے تحت ہوا اور ہمارے حکمرانوں کا اس میں کیا رول تھا ۔۔۔۔ قوم یہ جاننا چاہتی ہے؟
https://t.co/3iqoqALcGK
@Saminakhan4000 ہم پاکستانیوں کو دوسروں کو جج کرنے میں بڑا مزہ آتا ہے،بھئی وہ ان کا گھر ہے انکی مرضی وہ کیمرے لگائیں یا جو مرضی کریں کسی باہر والے کو اس سے کیا مسلئہ ہوسکتا ہے۔
@imshee67 ساری دنیا اپنے ملک کی پراڈکٹ کو پروموٹ کرتے ہیں ہمارے یہاں احساس کمتری کے مارے لوکل میڈ چیز کو استعمال کرنے میں بے عزتی محسوس کرتے ہیں۔
چائنا کی کمپنیوں نے جرمن اور امریکن کار برانڈز کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور یہ پیپمرز کو رو رہا ہے۔
@AzazSyed "At least 19 protesters may have been killed" ....... If you weren't sure then why put At least with it.
So it means you are sure about the number but not sure whether they were killed or not. Does that make sense to anyone?
🚨 BREAKING: A Boeing 737-400 freighter has gone missing in the Indian Ocean, just past the Gulf of Oman, after taking off from the UAE
Flight tracking data shows an EXTREMELY rapid descent, dropping approximately 35,000 feet in less than 2 minutes, before disappearing from radar entirely.
Pray for the souls on board. A search and rescue operation has been launched.
It's not currently known what would have brought down the plane.
The K2 Airways cargo plane (AP-BOI) was reportedly en route to Karachi, Pakistan.
Piers Morgan labels Tommy Robinson a Muslim-hating grifter for weaponising the tragic murder of Henry Nowak (who was killed by a Sikh) against Pakistani Muslims!
دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی۔
آخری خواہش پوچھی گئی تو
پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا۔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔
پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے۔ جواب ملا، 40 سال۔
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے۔
مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، 'جو رب کو منظور'۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی. کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی،
"پھانسی ٹالنے کیلئے"۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔
اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا،
'میں نے اس سے سیکھنی ہے'۔
-_------
"مجھے دوبارہ حکومت ملی تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا"
🛑عمران خان 🛑