جب میاں نواز شریف کونا اہل کیا گیا اور وہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور روانہ ہونے لگے تو آخری کام جو انہوں نے کیا وہ ایوان وزیراعظم کے کچن کے اخراجات کا چیک تھا جو انہوں نے انتظامیہ کے حوالے کیا، وہ تنخواہ نہیں لیتے تھے، اور ان کی تنخواہ خیبر پختونخواہ کے ایک ہسپتال کو جاتی تھی۔
مریم نوازشریف بھی اپنے منصب کی تنخواہ نہیں لیتیں اور وزیراعلی ہاوس کے کچن تک کے اخراجات اور مہمانوں کی مہمانداری وہ خود ادا کرتی ہیں۔
یہ بات وزیراعظم ہاوس سے پانی کی بوتلیں تک چرا کے لے جانے والے لٹیروں کو ہضم نہیں ہو رہیں۔
بس اتنی سی بات ہے
😍
اور ناظرین پختونخوا کے صوبائی وزیر کو دی گئی بریفینگ کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ مجھے “ ککھ “ سمجھ نہیں آئی جس پر ساتھ کھڑی خاتون نے پشتو میں ترجمہ کیا
عمران خان نے جو شعور دیا ہے وہ دکھائی دے رہا ہے
ذات دے جنگلی اور انگریجی نوں جپھے
مولانا نے پہلے شہدا کے بارے میں بات کی کہ اگر یہ شہید ہوتے ہیں تو کون سا ہم پہ احسان کرتے ہیں تنخواہ لیتے ہے اب کہتے ہیں کہ مجھ سے جنرل معافی مانگے جو میرے خلاف پروپگنڈا کر رہا ہے میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا شہدا نے ان کے خلاف کوئی ٹرینڈ چلایا تھا ان کے خلاف مہم کا حصہ بنے تھے وہ اپنا بیان واپس لیں بجائے اس کے کہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے جہاں تک فوج کی بات ہے تو یاد رکھیں کہ تائیوان اور جاپان سے جا کر پتہ کریں ساؤتھ کوریا سے پتہ کریں کہ وہ زندگی کس طرح بسر کر رہے ہیں کہ ان کے پاس فوج نہیں ان کے پاس مضبوط دفاع نہیں وہ سمجھتے ہیں کہ کسی بھی وقت چین ہم پہ حملہ کر دے گا شمالی کوریا ہم پہ حملہ کر دے گا لیکن ہمیں جو چیز مل جاتی ہے تو ہم اس کو فری میں لے لیتے ہیں اور اس کے احسان مند نہیں رہتے ہمارا دفاع مضبوط نا ہوتا ہماری فوج نا ہوتی تو لگ پتہ جاتا عمر چیمہ
پنجاب میں اس وقت لوگوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے اور افسر شاہی نے مریم صاحبہ کی سیاسی تباہی کا مکمل بندوبست کر دیا ہے اس قدر مہنگائی اور بجلی کے بل گیس کے بل ہیں ایسے میں پیرا فورس جیسے بدمعاش غریب پر چھوڑ دیے ہیں
خدا کے لئے لوگوں کے کاروبار تباہ مت کرو
پنجاب میں ایک رکن اسمبلی نے کہا کہ تعلیم پنجابی زبان میں ہونی چاہیے ۔
اسپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ بلھے شاہ کے علاوہ کوئی پنجابی سائنسدان بھی بتاؤ ۔ مسئلہ یہ ہے کہ پنجابی میں H₂O کیسے بولیں گے ۔
چین ، جرمنی ، اٹلی ، فرانس ، اسپین میں انگریزی نہیں بولی جاتی ، وہاں مکمل تعلیم مقامی زبان میں ہے ۔ انہوں نے جیسے H₂O کو مقامی زبان میں ترجمہ کرلیا ۔ پاکستان یا پنجاب ایسا کیوں نہیں کرسکتا ۔
ملک احمد خان صاحب متحدہ ہندوستان دنیا کی 25 فیصد جی ڈی پی تھا ۔ کسی ایک بھی شخص کو انگریزی نہیں آتی تھی ۔ زرا تحقیق کریں کیا آپ کے پردادا کو انگلش آتی تھی ۔
الجبرا کا بانی محمد بن موسیٰ الخوارزمی جس کو آج ساری دنیا Father of Algebra تسلیم کرتی ہے ۔ اس کو تو انگریزی کا A بھی نہیں آتا تھا ۔ اس کی ساری ریسرچ عربی میں تھی ۔ اور انگریزوں نے عربی سے اسی ریسرچ کو انگریزی میں ترجمہ کیا ۔
ابو علی سینا کو جدید طب اور فارماکولوجی کا بانی مانا جاتا ہے۔ انہیں یورپ میں Prince of Physicians اور جدید طب کا باپ کہا جاتا ہے۔ ان کو بھی انگریزی نہیں آتی تھی ۔ ان کی ریسرچ بھی عربی میں تھی ۔
کیمیاء کا بانی جابر بن حیان جن کو یورپ میں father of chemistry کہا جاتا ہے ۔ وہ تاریخ کے سب سے پہلے کیمیادان تھے ۔ ان کو بھی انگریزی نہیں آتی تھی بلکہ ان کی ساری ریسرچ بھی عربی میں تھی ۔
البیرونی جس کی تھیوریز ناسا تک نے اپنا رکھی ہیں ۔ان کی سائنسی خدمات کے اعتراف میں ناسا اور بین الاقوامی فلکیاتی یونین نے چاند کی پشت پر واقع ایک بڑے گڑھے کا نام البیرونی رکھا ہوا ہے۔ اتفاق سے اس کو بھی انگریزی نہیں آتی تھی اس کا بھی سارا کام عربی میں تھا۔
سر جی زبان صرف رابطے کا زریعہ ہے زبان خود علم نہیں ہے ۔ علم کسی بھی زبان میں حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ ریاضی کے فارمولے کسی بھی زبان میں لکھے اور بولے جاسکتے ہیں ۔ انگریزی ضرور سیکھنی چاہیے لیکن جدید تاریخ میں کوئی بھی ایسی قوم ابھی تک ترقی نہیں کرسکی ہے جس کا نظام تعلیم پرائی زبان میں ہو۔ دنیا میں ابھی تک ایسی کوئی مثال نہیں ہے ۔ البتہ جن قوموں نے اپنی مقامی زبان میں نظام تعلیم رکھا ہے وہ ترقی یافتہ ہیں ان میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو ترقی یافتہ نہ ہو ۔
پی ٹی آئی جو صاف چلی شفاف چلی بول کر اقتدار میں آئی وہ گندے چلی گندگی سے بھری پہ اختتام ہو رہی ہے سہیل آفریدی کے پاس ایک ارب چالیس کروڑ کے سوابدیدی فنڈز مطلب کرپشن خان یہی کہا کرتا تھا نا ۔۔۔۔
نواز شریف۔ عمران خان سے انسان بھی اچھا ہے لیڈر بھی اچھا ہے کردار بھی اچھا ہے خاندان بھی اچھا ہے دماغ بھی اچھا ہے
عمڑان خان صرف چور اچھا ہے 😂😂 https://t.co/aJ38MWJbPe
ابھی ایک کلپ نظر سے گزرا وہ جو پی ٹی وی سے دس لاکھ سے زیادہ تنخواہ لے رہا وہ کہتا پاکستان میں خوشحالی بڑھ گی ہر طرف روبو ہے ریستوران بھرے ہوئے اب اس حکومت سے پہلے وہ ایک لوکل چینل پر بمشکل ڈیڑھ لاکھ لیتا تھا اور مالک نے جواب دے رکھا تھا چھ مہینے سے سیلری نہی ملی تھی اسے اب دس لاکھ سے اوپر مل رہے اس کے لیے تو یہ حکومت واقعی خوشحالی لائی ہے
آپ بات کو یوں سمجھیں کہ اس وقت سات سو ارب وفاق کو دینے کے بعد پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 749ارب ہے جبکہ سندھ کا 706ارب مطلب ایک جتنا ہی ہے ترقیاتی بجٹ ہی عوام کی فلاح کے لئے لگنے والی رقم ہوتی ہے
سندھ میں ہر شہری کے لئے ترقیاتی بجٹ میں حکومت کے پاس 13ہزار روپیہ ہو گا جبکہ پنجاب کے شہری کے لئے صرف پانچ ہزار آٹھ سو روپیہ ہو گا جبکہ غربت پنجاب میں سب سے زیادہ بڑھ رہی ہے
مریم نواز کی قیادت میں یہ پنجاب کے لیے ایک بڑا تحفہ ہے
جن دنوں فیلڈ مارشل کے نوٹیفیکیشن کا مسلہ تھا تو اس وقت ٹیکنوکریٹ یا قومی حکومت کی خبر گرم تھی شہباز شریف صاحب کے ایک قریبی صحافی سے میری بات ہوئی تو اس نے بتایا کہ شہباز صاحب سے جب اس نے ٹیکنوکریٹ حکومت پر سوال پوچھا تو شہباز صاحب نے کہا کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ سے کہا ہے آپ ٹیکنوکریٹ کی لسٹ مجھے بھجوا دیں میں ان کو جس وزارت پر آپ کہتے لگا دیتا ہوں آپ کو آٹھ دس جتنی وزارتیں لینی لے لیں اب سوچیں جب اس قدر flexibility وزیراعظم میں ہو جو ہر قیمت فوری ادا کر سکتا اسے کس نے نکالنا اور کیوں نکالنا ہے ؟
کسی ایک معمولی سے کام پر بھی اگر انکار کریں تو کوئی رنجش بنے یہاں تو وہ خود بیٹھ کر وہ کام نہی کر سکتے جو چاچو نون کی حکومت میں کر دیتا ہے
اگر مہاجرین کی سیٹیں ختم کرنی ان کا خصوصی سٹیٹس ختم کرنا تو اس کے بعد پاکستان کا کشمیر پر کلیم بھی ختم ہو جائے گا پھر تو بہتر کشمیر کا جو حصہ ہمارے پاس اسے پاکستان کا باقاعدہ حصہ بنا دیں جیسے قبائلی علاقے بنا لئے جیسے سوات وغیرہ کی ریاست بنا لی تھی یہ خصوصی حیثیت ہی ختم کر دیں