بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
- پاکستان مسلم لیگ نواز کا ”ووٹ کو عزّت دو“ سے لیکر
”بوٹ کو عزّت دو“ تک کا سفر غالباً تمام یوٹرنز کا باپ ہے۔
- 2024 کے عام انتخابات کی پیشانی پر (قبل از انتخابات، انتخابات کے روز اور بعد از انتخابات دھاندلیوں کی وجہ سے) بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کا عنوان سجا دیا گیا ہے جن کے تحت ایک جماعت کو توڑنے کی کوشش کی گئی، اسے سیاسی و انتخابی سرگرمیوں تک کی اجازت نہ دی گئی، اس کا انتخابی نشان ہتھیا لیا گیا، اس کے کارکنان کو اغوا کیا گیا اور انہیں جماعت سےعلیحدگی کےاعلان پر جبراً مجبور کیاگیا مگر اس سب کےباوجود یہ تمام مصائب و مشکلات کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھری جس کےبعد عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے ہر قسم کے غیرقانونی حربے اور ہتھکنڈے آزمائے گئے۔
- پاکستان نے اب تو تاریخ کی سب سے بڑی سیلیکشن (مدر آف آل سیلیکشنز) بھی دیکھ لی ہے جس کے تحت مجرموں کو ان کے خلاف تمام مقدمات میں کلین چٹ دے دی گئی ہے جبکہ عمران خان کو سینکڑوں جعلی مقدمات میں نامزد کرتے ہوئے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
- ہمارےپاس بڑی مقدار میں انتخابات میں دھاندلی کے شواہد موجود ہیں جن میں وہ بھی شامل ہیں جو ہمیں ان افسران کی جانب سے مہیّا کئے گئے جنہوں نے انتخابات کروائے۔
- وقت آگیا ہے کہ ہوش کے ناخن لئے جائیں۔
عوام کی منشا کا احترام اور ان کے مینڈیٹ کی عزّت کریں قبل اس سےکہ ہم اہلِ عالم کےسامنےمذاق بن کر رہ جائیں۔
@Salma4everPTI@AliAminKhanPTI بلکل درست فرمایا آپ نے اسی لیے میں ان لوگوں کو بلکل بھی پی ٹی آئی میں دیکھنا نہیں چاہتا جنہوں نے دباو میں آ کر یا اپنی جان بچانے کے لیے ہی عمران خان صاحب کو اکیلا یا تنہا کرنے کی کوشش کی تھی
آج ان سے پہلے سے بھی زیادہ سخت نفرت ہے ہمیں
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔
صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔
ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
PDM uses deep-fake audio to fool, but PTI SMT uses .AI smartly to tell the truth to people. It's a fight between lies and smart ideas, and truth always wins!
#DoTheMath#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
It's hard to win an election from jail, as the WashPost put it, but that's what former Pakistani PM Imran Khan seems to have done. My conversation with his sister @Aleema_KhanPK, from today's GPS:
خان صاحب خدا کا واسطہ ہے جن جن لوگوں نے آپ کا اور پاکستانی قوم کا ساتھ برے وقت میں چھوڑا ہے میں عام آدمی کی طرف سے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پر دوبارہ کبھی بھی بھروسہ نہ کیجیے گا کیونکہ ایک سچے اور ایماندار دوست اور ساتھی کا برے وقت میں ہی پتا چلتا ہے اور خان صاحب ہی کسی لوٹے
پر بھروسہ کیجیے گا کیونکہ پاکستان کی عوام نے جس طرح سے آپ نے کہا اسی طرح آپ کا ساتھ دیا اور دو تہائی اکثریت سے آپ کو الیکشن جتوایا اب آپ پر بھی فرض ہے کہ آپ کسی بھی ایرے غیرے پر بھروسہ نہ کریں اور ہمیشہ کی طرح ثابت قدم رہیں آپ کی عوام آپ کے ساتھ ہے ان شاء اللہ ❤
@ImranKhanPTI