یہ مناظر پنوعاقل تعلقہ کے انتہائی آبادی والے گاؤں چونگھہ کے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کے ہیں،افسوس کی بات ہے کہ گرلز سکول کی باؤنڈری تک نہیں ہے۔ انتظامیہ کی بےحسی کی انتہا ہے باؤنڈری وال کا ٹینڈر جاری ہونے کے باوجود ابھی
اگر پاکستا ن کے21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ10روپےکا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا1800 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔
اگرآپ انہی پیسوں سےکوکا کولایاپیپسی پیتے ہیں
تو یہ1800 کروڑ روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں
اصل میں یہ کمپنیاں روزانہ3600 کروڑ سے زیادہ اس ملک سے جمع کرتی ہیں
نوٹس تب کیوں نہیں لیے گئے جب استاد اتنا مجبور ہوگیا کے لائسنس والا ہتھیار لیکر اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے بچے پڑھانے اسکول جاتا تھا گھوٹکی، کشمور اور شکارپور بدامنی کی لپیٹ میں ہے روز لوگ اغوا ہورہے ہیں شہر کے شہر ویران ہوگئے ہیں بازاروں میں عجیب سناٹا ہے لوگ خوف میں مبتلا ہیں اغوا برائے تاوان کا دھندا چل رہا ہے پولیس کوئی پیشرفت نہیں دکھا رہی یہ سارے نوٹسز تب کیوں نہیں لیے گئے؟
جناب چیٸرمین نادرا پاکستان
آپ سے گذارش ھے کہ شناختی کارڈ میں بلڈ گروپ کے خانے کا اندراج کیا جاۓ تا کہ حادثات یا بوقت ضرورت بلڈ کا جلدی بندوبست کیا جاۓ شکریہ
@NadraPak@pmln_org@PakPMO@ThePMOPAK
کسان کو کھادیں مہنگی اور بلیک میں دو گے تو کل کو آٹے میں لگنا آپ کا مقدر بن جائے گا۔
کہاں ہیں وہ جو غریب غریب کا رونا روتے گندم مہنگی ہونے پے۔
کسان پر جب ظلم ہوتا تو خاموش کیوں ۔۔۔؟؟
چھ ماہ سے غریب عوام تاجر سے 4800 روپے گندم، فلور مل/چکی سے 6000 روپے آٹا لے رہے ہیں کسی کو غریب کا خیال نہیں آیا لیکن جیسے ہی کسان کی فصل کا ٹائم آتا ہے سب کو غریب یاد آجاتا ہے(حالانکہ کسان کونسا ارب پتی ہے)۔ اگر کسان سے 3800 روپے گندم لی تھی تو غریب کو بھی 3800 میں ملتی نہ؟