@kamransarfraz پتھر مارو ٹوٹ جائیں گے کیا کانچ ہیں ہم
دہکتی اگ ہیں تم سمجھے کہ انچ ہیں ہم
غرور کے بت سبھی توڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
@kamransarfraz سپنوں میں جو اس نے تباہ کیا تھا مجھے
پھر شاہینوں نے نیند سے جگایا تھا تجھے
تیرا جنگی جنوں وہیں نچوڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
@OfficialDGISPR سپنوں میں جو اس نے تباہ کیا تھا مجھے
پھر شاہینوں نے نیند سے جگایا تھا تجھے
تیرا جنگی جنوں وہیں نچوڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
@OfficialDGISPR ائی ایس پی ار کو خراج تحس:
سچ کو دنیا کی طرف موڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
تین راتوں سے اس کی جو کہانی تھی سنی
الٹ ہو گئی چوتھی صبح کہانی جو بنی
غلط بیانی کی عمارت توڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
سچ کو دنیا کی طرف موڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
تین راتوں سے اس کی جو کہانی تھی سنی
الٹ ہو گئی چوتھی صبح کہانی جو بنی
غلط بیانی کی عمارت توڑ کے ایا ہوں
میں جھوٹے کو گھر چھوڑ کے ایا ہوں
مودی جی کے نام ۔۔۔۔
جنگ کی اگ میں جھونک دیا ہے اپنے جوانوں کو
چٹکی بھر سندور کی قیمت تم کیا جانو
مرتے دم تک جیت نہ پاؤ گے جس قوم سے لڑے ہو
تم کو ہونے والی ہار کی قیمت تم کیا جانو
ع ا
سب پی ٹی ائی کے امیدوار حلف اٹھا رہے ہیں کے الیکشن کے بعد خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔
کوئی خان صاحب سے بھی حلف لے لو کہ وہ ان امیدواروں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔
Saw the premiere of #chikkarthemovie in Isl. Would really recommend everyone to watch it. Brilliant, atmospheric police procedural with stunning performances. Haven't seen anything like it before. This film DESERVES large audiences.
#chikkar#chikkarthemovie@dareecheyfilms
Chikkar is us. It's the oppressed, and the oppressor. It's those who raise their voices, those who suppress them, and those who are silent.
Chikkar is also the hope in us that there will be more who break their silence, more who speak up, and who question & criticise.