زندہ قومیں فتح کے جشن اس طرح مناتی ھیں۰
سپین نے فٹ بال کا ورلڈ کپ جیتا ھے یہ اسکا جشن ھے۰
ھم نے بھارت جیسے دشمن سے جنگ جیتی اور یہاں جشن منانے کی بجائے سیاپا پڑ گیا۰
فضل الرحمان نےکہا تھا پشتون فوجیوں کو جنازوں میں بھی نہیں آنے دیں گے جب ان پشتونوں نے یہ بات سنی تو ہتھیار اٹھا کر آگئے اور پاک فوج کے افسر سے کہا سر آپ حکم کریں ہم پاکستان کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اُس آفیسر نے جواب دیا کہ خوارج کو فوج دیکھ لے گی آپ لوگ صرف اپنے علاقوں میں مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں ۔
فضل الرحمان ۔ دیکھو پشتونوں کو ۔ یہ ہیں نر کے بچے
خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے
اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Sir
1)Pakistani Punjab Gives Scholarship to Any student Pursuing their Bachelor Degree(110,000 students in 02 Years)
2) Pakistani Punjab Gave 100,000 Laptops to Deserving Students in 02 Years.
3) Pakistani Punjab Feeds 1.2 Million Kids with Nutrition Everyday(School Meal Programme)
4) Pakistani Punjab Invested Over 200 Billion(Close to 1BN US $) In Development of Education Infrastructure Alone.
5)Indian Punjab Is Copying Our Schools of Eminence idea 💡
6) Is There any Heemat Card? Air ambulance? Autism Schools? Cath Labs? Electric Buses In Indian Punjab?
NO !
Pakistani Punjab Leading From The Front Alhamdulilah 🇵🇰👏🙏❤️❤️
میاں محمد نواز شریف اور دخترِ کشمیر محترمہ مریم نواز شریف کل 21 جولائی کو مظفرآباد تشریف لا رہے ہیں اور 3 بجے عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔
آزاد کشمیر بالخصوص مظفرآباد کی عوام سے درخواات ہے کہ یونیورسٹی کالج گراؤنڈ پہنچ کر قائدین سے اظہارِ یکجہتی کریں اور ان کا اہم پیغام سنیں۔
شہر بھر میں بارش کے بعد پانڈنگ ایریاز کی کلیئرنس کے لیے آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔ آزادی چوک، بتی چوک اور بھاٹی جیسے حساس مقامات پر ٹیمیں پوری قوت سے متحرک ہیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ "محفوظ لاہور" مشن کے تحت نکاسی آب کی براہِ راست نگرانی فیلڈ میں جاری ہے۔
#LahoreRain #DrainageMission #CommissionerLahore #WASAAlert
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr
FIFA really tried their absolute best to rig this game for Argentina over 3 minutes of pure robberies gone in Argentina’s favour.
It was a scandal, Spain saved football.
پہاڑوں پر سونا پڑا پڑا خراب ہو رہا تھا اس لیے سھیل آفریدی نے غیرقانونی مائننگ کے ٹھیکے دے کر ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے تاکہ نظام دین اس پر قبضہ نہ کر سکے ۔ ثمینہ پاشا
نوزین نیازی کے خلاف جس کارروائی کا آغاز ہوا ہے، وہ ہونا بھی چاہیے۔ اس طرح کا بیان دے کر نوزین نیازی پاک فضائیہ کے اُن پائلٹس کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں جنہوں نے اپنی مہارت اور بہادری سے بھارت کے طیارے گرائے؟ بلال اظہر کیانی
آج ایک محفل میں ججوں کی تنخواہ اور پینشن پر بات ہورہی تھی ،ایک سینئیر سیاستدان کہنے لگے ،،میں نے قبل ازوقت ریٹائر ہونے والے دو دوست ججوں سے پوچھا ،
آپ نے قبل از وقت استعفی /ریٹائر منٹ کی غلطی کیوں لی ،
کہنے لگے غلطی کیسی؟
جتنی ہماری تنخواہ تھی اُتنی ہم بغیر کسی چخ چخ پینشن لے رہے ہیں اور دیگر کام بھی کررہے ہیں ،
پوچھاپینشن کتنی ھے ،
کہنے لگے 38 لاکھ
دیگر مراعات اس کے علاوہ ہیں .
ان ججوں میں کئی میاں بیوی ہیں ، اس سے اندازہ لگائیں کہ ایک طرف ایک گھرمیں ماہانہ کتنی رقم جا رہی ہے اور دوسری طرف اعلی تعلم یافتہ لوگ رُل رہے ہیں .
کیا ریاست کے تمام اداروں کے ایک گریڈ کے ملازمین کے لیے عزت و وقار کے علاوہ قومی خزانے سے دی جانے والی مراعات اور پنشنوں کا نظام کسی حد تک پائیدار اور منصفانہ نہیں ہونا چاہیے،
یہ ظالمانہ روش کیسے ختم ہوگی