پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ و برباد کرنے والی اور پاکستان میں تمام لاقانونیت کی ذمہ دار غدار مُلک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیا پاکستان فوج یے اللہ پاک ایسی ناپاک فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے 🤲
یہ ہے سابق جنرل باجوہ کے جھوٹے بیٹے ہیں آپ نے تین سال کی عمر میں دن رات محنت کر کے 17 ارب کی کمپنی بنالی تھی سب بھائی زیادہ سے زیادہ شئیرکریں تاکہ چھوٹے باجوہ صاحب کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ آ سکے۔
انتہائی اہم 🚨🚨🚨🚨
رکن اسمبلی فضل الہی
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بلاکر قرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے فیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پر ہوگی، ہم بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، ہم 35 سے 40 ہیں"
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟
بابا جی کے تاریخی الفاظ!!
میں ارشد شریف کے قاتلوں کو بھی جان گیا ہوں,
الیکشن چوری کرنے والے کو بھی جان گیا ہوں,
جو بزدل سائیفر کے آگے جھک گیے اور ایک حقیقی حکومت گرائی میں اسکو بھی جانتا ہوں!!
ہم سب جان گئے ہیں!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
یہ بھی خود کو فرعون سمجھتا تھا
یہ بھی سمجھتا تھا کہ میں مٹا دوں گا،
میں جھکا دوں گا،میں فنا کر دوں گا۔
مگر تاریخ کا ایک اصول ہے،
طاقت کے نشے میں ڈوبے حکمران/قاضی ہمیشہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اقتدار/کرسی مستقل نہیں ہوتا۔
فرعون کے پاس لشکر تھے،
خزانے تھے،
محلات تھے،
مگر وقت آیا تو نام عبرت بن گیا۔
اور جنہیں وہ کمزور سمجھتا تھا،
وہی تاریخ میں سرخرو ٹھہرے۔