سائرہ بانو جب مائیک سنبھالتی ہیں، تو اسپیکر صاحب بھی سوچتے ہیں کہ کاش آ�� میری چھٹی ہوتی! ایوان میں اتنا سسپنس اور ڈراما تو ڈرامہ سیریل کی آخری قسط میں بھی نہیں ہوتا جتنا ان کے پانچ منٹ کے خطاب میں ہوتا ہے کاغذات ایسے لہرائے جا رہے ہیں جیسے سالانہ امتحان کا رزلٹ کارڈ دکھا کر سب کی کلاس لی جا رہی ہو دھوبی گھاٹ تو ویسے ہی بدنام ہے، اصل ’دھلائی‘ تو اسمبلی کے اس اجلاس میں ہو رہی ہے اسپیکر صاحب کا ایکسپریشن بتا رہا ہے کہ وہ اندر ہی اندر دعا کر رہے ہیں: 'بس یہ مائیک کا وقت ختم ہو جائے.
@Saira_Banokhan
"عمران خان پر پابندی ہے کہ جیل سے سیاست نہیں کر سکتے، جب شہباز شریف کو کوٹ لکھپت سے نیب عدالت لایا جاتا تھا تو پانچ منٹ کی سماعت کے بعد جب تاریخ پڑ جاتے تھی اور شہباز شریف جج صاحب سے کہتے تھے عملے کو حکم دیں کہ مجھے ابھی واپس نہ لے جائیں مجھے اپنے رفقا سے بات چیت کرنی ہے۔ پھر عدالت کے حکم پر وہ دو گھنٹے تک سیاسی میٹنگز کمرہ عدالت میں کرتے تھے"۔
اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
محمد زبیر، سابق گورنر ��ندھ
بہتر یہ ہے کہ سب سچ بولیں۔۔ نواز شریف کو باہر بھیجنے کے لیے جنرل باجوہ نے سہولت کاری کی تھی، وہی عدالتیں جنہوں نے سزا دی انہیں عدالتوں نے نواز شریف کی واپسی پر ایئر پورٹ پر درخواستوں پر دستخط کروا دیے۔۔ ہوا کا رخ اہم ہوتا ہے۔ نواز شریف کی سزائیں بھی سیاسی تھیں۔ اب عمران خان کو آٹھ ماہ سے ملنے نہیں دیا، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، وکلاء سے نہیں ملنے دیا جاتا۔ نواز شریف سے ہم 150 لوگ ملتے تھے، وکلاء الگ ملتے تھے، ہم باہر آ کر پریس کانفرنسیں بھی کرتے تھے، ن لیگ کی حکومت نے تمام رولز کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ نواز شریف بہت بیمار تھے، میں بھی ملنے گیا تھا، رپورٹس ڈاکٹر یاسمین راشد جاری کرتی تھیں۔
@Real_MZubair
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
عمران خان کو ابھی تک شفا ہسپتال نہ منتقل کرنے پر اور جب میاں ساب جیل سے شریف میڈیکل میں ایڈمٹ ہوے تھے اس پر حامد میر نے ن لیگ کی ٹھیک ٹھاک چھترول کر دی لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر یہ سب باتیں وہ اپنے شو کیپٹل ٹاک میں بھی کریں
ہماری حکومت کو معافی مانگنی چاہیے کہ انہوں نے ایک ایسے شخص کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا جس نے غزہ میں ہونیوالی نسل کشی کی پشت پناہی کی ! ملیحہ لودھی ۔۔۔
میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا ح��یہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے اج کے دن کی جو پریڈکشن کی تھی وہ ڈاکٹر اسرار بیان کر رہے ہیں
ضرور سنیں اپ کو سب سمجھ ا جائے گا کہ اج کیا ہوا ہے🚨