پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے گزشتہ دو انتخابات میں اپنی انتخابی کارکردگی سے وسطی پنجاب کے بڑے سیاسی برج ہلا کر رکھ دئیے ہیں۔ اگرچہ کوئی سیٹ نہیں جیت سکے تاہم نارووال میں کشمیر مہاجر حلقے اور گوجرانوالہ کے قومی اسمبلی حلقہ میں ان کی انتخابی مہم اور نتائج نے حیران کر دیا۔ دونوں حلقوں میں مسلم لیگ ن کو خاصی مغز ماری کے بعد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
@AzmaBokhariPMLN
محترمہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اگر اسے بغور دیکھ لیتیں تو اتنی ذمہ دار حیثیت پر ہونے کے باوجود اتنا بڑا الزام نہ لگاتیں ایک سرکاری اہلکار جس نے پولنگ افسر کا کارڈ پہنا ہوا ہے اور وہ کسی ووٹر کی ووٹ ڈالنے میں مدد کررہا ہے اس کا کسی بھی طرح کا تعلق مرکزی مسلم لیگ سے نہیں ہے اس سے مرکزی مسلم لیگ کا جبری تعلق ثابت کرنا انتہائی نامناسب طرزعمل ہے یہ دھاندلی اور اس کے سارے حربے اور طریقے ن لیگ کا وطیرہ ہے اسی لیے سارا پاکستان آپ کی حکومت کو جعلی حکومت اور فارم سینتالیس کی حکومت کہتا ہے اس پوسٹ کا واحد مقصد این اے 77 میں ن لیگ کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنا ہے
پنجاب میں اس وقت کرپشن اپنے عروج پر ہے۔ مسلم لیگ ن کی ہماری قیادت کے خلاف بدزبانی کی وجہ سے این اے 77 میں ن لیگ نہیں بلکہ مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ یہ پریس کانفرنس مسلم لیگ ق گوجرانولہ کے صدر اسحاق گجر نے کی تھی۔ جس کے بعد مرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا شکریہ بذریعہ ٹیلی فونک کال ادا کیا تھا۔
@majidsnizami یہ صرف الزام نہیں ہے اسکے ثبوت بھی باقاعدہ موجود ہیں۔۔۔کرپشن اور دھاندلی ن لیگ کی گھٹی میں شامل ہے یہ اس سے باز نہیں آ سکتے۔۔۔۔
آپکا بہت شکریہ آواز اٹھانے کا
لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے انکشافات: امریکہ میں کورس کے دوران انہیں دو مرتبہ امریکی فوج جوائن کرنے، ایک مرتبہ پاکستانی فوج کا حصہ رہتے ہوئے امریکی مفادات کیلئے کام کرنے اور جبکہ ایک مرتبہ ’’بدنام زمانہ عالمی صہیونی تنظیم فری میسن‘‘ جوائن کرنے کی آفرز ہوئیں۔ یہ انکشافات انہوں نے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK کے پروگرام میں کیے تھے اور ان کی کتاب کا بھی حصہ ہیں۔