Jemima Goldsmith, Imran Khan's former wife, has called on the British government to intervene over the former prime minister’s treatment in Pakistan, urging it to uphold his fundamental rights in accordance with directives issued by the Supreme Court of Pakistan.
For more: https://t.co/OViTfzreAh
#etribune #News #latest
سرحد پر جانا تھا، سرحد یونیورسٹی نہیں!
سرکاری اسلحہ دشمن پر استعمال کے لئے دیا گیا تھا، اپنے بچوں پر نہیں۔
آخر اتنی دیدہ دلیری آئی کہاں سے؟ کیوں آئی؟
وردی کی اتنی بے توقیری آج تک نہیں دیکھی تھی۔ افسوس کا مقام ہے۔
اور زیادہ افسوس اس بات کا ہے یہ بے توقیری خود وردی پہننے والے نے کروائی!
بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی فائر کر دی گئی ہے
کیا قائداعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟
شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
عمران خان جمہوریت کے لئے ڈٹ جانے کی قیمت ادا کر رہا ہے، ٹیلی گراف
دوسرے لفظوں میں وہ ہمارے حقوق کے حصول کے لئے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے سامنے ڈٹا ہوا ہےـ
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
پاکستان کی تاریخ میں کوئی کتنا ہی غلیظ ظالم اور لادین جرنیل حکمران آیا لیکن کسی نے بھی فلسطین کا جھنڈا اٹھانا جرم نہیں بنایا
عاصم منیر نے فلسطین کا جھنڈا اٹھانے والوں کو ہی اٹھا لیا
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں, یہ پاکستان ہے!
پوری دنیا میں یہ مناظر آپ کو کہیں نہیں ملتے،
جہاں سٹوڈنٹس پر پستول تانا جائے، پر امن شہریوں پر پستول تاننا ایک سنگین جرم ہے!!
بس یہ مناظر آپ کو صرف پاکستان میں دیکھنے کو ملتے ہیں، یا پھر فلسطین میں!!
چند دن پہلے انڈیا میں سٹوڈنٹس کا احتجاج ہوا، اس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی، لیکن وہاں کسی فوجی نے بندوق نہیں نکالی ہوگی!
"پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے۔ جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔"— علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics