ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے مقدمات قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق نمٹائے جائیں، اور اگر قانونی بنیاد موجود نہ ہو تو انہیں رہا کیا جائے۔ ملک کو مزید سیاسی کشیدگی نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
@TeamiPians فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا مقدمہ جس دلیری اور بیباکی سے عمران خان نے عالمی فورمز پر لڑا، اس کی مثال ماضی کے حکمرانوں میں نہیں ملتی۔ انہوں نے کبھی بھی کسی مصلحت یا دباؤ کے تحت ان اصولوں پر سودا نہیں کیا۔
@TeamiPians#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان شروع کریں کیونکہ اس وقت بلوچستان، کشمیر سمیت ملک میں جو حالات اور مسلے بنے ہیں ان سب کا حل صرف ایک قومی لیڈر ہی نکال سکتا ہے۔
عمران خان کو ناحق قید میں رکھ کر صرف اور صرف ملک کا ہی نقصان کیا جا رہا ہے
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان شروع کریں کیونکہ بلوچستان، کشمیر اور سارے ملک میں جو حالات بنے ہیں، ان کو صرف قومی لیڈر عمران خان ہی حل کر سکتے ہیں۔
عمران خان کو قید میں رکھنا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، اس لیے خان کو فوری رہا کیا جائے
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ||
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
قوم کے اصلی ہیرو !
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ||
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے ||
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن