عمران خان جس منافق غلیظ قوم کی خاطر جیل میں تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں اس قوم پر اللہ کا عذاب نازل ہونے پر دیر کیوں
جس دن عمران خان رہا ہونگے اس دن یہ منافق قوم عمران خان کے گیت گائے گی اور منافقت کا ثبوت پیش کرے گی میری دعا ہےکہ عمران خان اس غلیظ غلاموں سے کنارہ کشی اختیار کر لیں
حافظ اوئے حافظ ، حافظ اوئے!!
تم نے ہمیں پِلے بولا ؟؟؟؟
حرام کے پِلے وہ ہیں جو ہمارے ٹیکس پر پلتے ہیں اور ہم پر ہماری ہی دی گئی بندوق تانتے ہیں۔
بیغیرتا!
عزت کروانے کے لئے بندے نا غوا کرنے پڑتے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر کامران خان، ڈاکٹر کُھرک نہ چھوڑنے پڑتے
لکھ دی لعنتتتتتتتت وڈے جرنیل دی 🖐️
یہ بال ریاست کی تابعداری میں اس لیے سفید نہیں کیے گے کہ سروس کی آخری ایام میں ریاست اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے ان ملازمین کے پیٹ پہ لات مار دے گی۔ یہ پنشن حکومتی احسان نہیں ان سفید بالوں اور ناتواں جسم کا خراج ہے۔۔۔پنشن اپنی توانائیاں ریاستی امور پہ صرف کرنے کا پھل ہے۔۔
عمران خان برانڈ اور نوجوانوں کا جنون بن چکے ہیں ابھی کمپنی تحریک انصاف کے جھنڈوں سے گھبرائی ہوئی تھی اور اب تو لوگوں نے شرٹس پر عمران خان کی تصویریں پرنٹ کرکے پہننا شروع کردیں
✓پہلی بار ، افغانی کرنسی ہندوستانی روپے سے بڑھ گئی ہے
1000 افغانی
1080 ہندوستانی روپے
✓آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد ملک افغانستان ایشیا کا سستا ترین ملک قرار
✓مہنگائی مکمل کنٹرول میں ہے، کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔
بی بی سی
منقول
ٹویٹر ایکس بلیو ٹک حاصل کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔
1:-بلیو ٹک کے لیئے فالورز کا ہونا ضروری نہیں ہے ٹوٹر پہ ایکٹو ہو نا ضروری ہے تب آپ بلیو کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
2:-بلیو ٹک کے لیئے آپ نے اپنی پروفائل پر ویریفائڈ ایکس کے آپشن پر کلک کرنا ہے۔
ادھر آپشن ہوگا انڈویجول یا آرگنائزیشن، آپ نے انڈویجول کو سلیکٹ کرنا ہے، اور سبسکرائب کے بٹن کو پریس کر دینا ہے۔
3:-اس کے بعد آپ اپنا ویریفائڈ موبائل دیں گے ود کنٹری کوڈ۔
اس کے بعد آپ نے اپنا کنٹری ود پوسٹل کوڈ سلیکٹ کرنا ہے۔
3:-پیمنٹ کے لیئے آپکے پاس ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ ہونا چائیے ۔
4 :- آپ شروع میں ایک مہینے والا بلیو ٹک لیں جس سے آپ ریچ اور ان سب چیزوں کو سمجھ سکیں اور مہینے سے پہلے پہلے آپ دوسرے مہینے کے لیے یا تو اپلائی کر دیں یا اپنا کریڈٹ کارڈ کو اوپن رکھیں۔
4 :- بلیو ٹک آنے میں چار پانچ دن لگتے ہیں ۔
5:-بلیو ٹک لینے کے بعد اپنی پروفائل چینج نہیں کرسکتے ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ Repost کریں سب کو پتا چلے ۔
السلام علیکم 🙏
کنجروں کے غلاموں کیسے ہو؟ کوئی عقل ٹھکانے پر آئی کے نہیں؟؟
نہیں نا؟
جانتی ہوں!!!!
خود کشیاں کرو گے لیکن جو کرنا ہے وہ نہیں کرو گے 🖐️🖐️🖐️🖐️
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم
یقین جانو جہنم گھات لگائے بیٹھی ہے، وہ سرکشوں کا ٹھکانا ہے جس میں وہ مدتوں اس طرح رہیں گے کہ اُس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا، سوائے گرم پانی اور پیپ لہو کے، یہ اُن کا پورا پورا بدلہ ہوگا۔
سورۃ النباء
#Quran