عمران خان کا کھانا بنانے کے بعد اسے کمرے میں رکھا جاتا ہے جس کی چابی ایک کرنل اور ڈپٹی جیلر کے علاوہ کسی کے پاس نہیں
کرنل اس کمرے میں دیر تک رہتا ہے کیا وہ عمران خان کے کھانے کی ساتھ کوئی گڑ بڑ کرتا ہے
عمران خان جتنی ورزش کرتے ہیں اور فٹ ہیں ان کا کلاٹ بننا غیر معمولی ہے
شہباز گل
"تم قرآن پڑھتے ہو؟ قرآن کہتا ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت"۔
میں نہیں جانتا انہوں نے عمران خان کو کون سی گولیاں دیں؟ کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے۔
تم ذرا ایک آنکھ بند کر کے آدھا گھنٹہ گزارو، تمہیں پتا چلے"-
میرے معزز استاد، اعتزاز احسن صاحب
ویسے ایسی بھڑکیں مارنے سے پہلے سوچنا چاہیے۔ جیل کاٹنے کی وجہ کیا تھی۔ عمران خان کے کیسز کا فیصلہ ابھی باقی ہے۔ مگر آصف زرداری کا کیس لوگ بھول جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ان کے خلاف سوزرلینڈ کی عدالت میں کیس ثابت ہو چکا تھا۔ ان کو چوری ثابت ہو گئی تھی۔ اس کا پاکستان میں ثابت ہونے کو روہکنے کے لیے یوسف رضا گیلانی کی حکومت کو کھو دیا۔ کیونکہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ثبوت دینے سے انکار کیا۔ مگر وہ ثبوت ثابت ہو چکے تھے۔ خدارا خطے کے معتبر ترین لکھاری نورانی صاب کا یہ آرٹیکل پڑھ لیں۔ اس کے بعد کیا کوئ شک رہتا ہے کہ آصف زرداری ہی نہی بینظیر بھٹو بھی کرپشن میں شامل تھی۔ اور پھر کہاں گئے وہ سوس اکاؤنٹ کے پیسے۔ وہ زرداری اور بلاول نے لیے۔ https://t.co/BZopAObR31
💥🇬🇧🇵🇰 Former Pakistan PM jailed Imran khan sons say their's father dedicated all his life for the people of Pakistan.
Imagine the feelings of a man who said goodbye to his family,left his luxury life for the country that declared him now a traitor.
پی ٹی آئی کی بزدل قیادت نے پشتونوں کے ہاتھ باندھ رکھے تھے، آج قیادت محصور ھے تو پشتون آزاد ہو چکے ہیں
ہر ایک نوجوان اپنی قیادت خود کر رہا ھے۔ پشتون غضبناک عوامی سونامی بن چکے ہیں۔۔
شاباش پشتونوں بھائیوں 🫡
حقیقی آزادی عنقریب انشاءاللہ
🚨راولپنڈی اسلام آباد میں ٹیمیں متحرک ہو چکی ہیں، یہ نوجوان ٹولیوں کی شکل میں نکل کر روڈ بلاک کر رہے ہیں
نوجوانوں نے راولپنڈی اسلام آباد پل جام کر دیا ہے
اداراے کی جانب سے عمران خان کو بارا بار قتل کرنے کی کوشش کی جاچکی ہے گولیاں تک ماری گئیں اس بار بہت خطرناک حملہ کیا گیا ہے اسی لئے ذاتی معالجیں اور غیر جانبدار بلڈ ٹیسٹ نہیں ہونے دے رہے یہ پیچھے نہیں ہٹیں گے ہٹانا پڑے گا
Dear Sister, you and your family, are brave and facing the tyrant with courage and fearlessly.
But they are scared of Khan. They know if he comes out on whatever reason they will not be able to control him and his millions of supporters.
I sincerely believe they will never let any independent Dr or family person meet him. But fight we must until some international situation or local fightback forces him to let Khan go.
Khan will never go abroad but if they forcibly send him he will become ten times more lethal.
Anywhere he holds a meeting, thousands will fill even the biggest arenas and stadiums . His voice will resonate all over the world. These cowards cannot afford. Zardari was exiled by Benazir and banned from ever coming to Pakistan. He never spoke a word against Musharraf. He got lucky when BB was killed.
So pl stay strong. You have millions of supporters and followers round the world. These tyrants cannot last with their cowardly compromises for long.
Best wishes.
عادل راجہ نے ڈاکٹرز کی کال کی ریکارڈنگ چلا دی🚨
عمران خان کی آنکھ جان بوجھ کر ضائع کی گئی ,اور اب یہ فیملی ،ذاتی ڈاکٹرز اور عوام سے چھپا رہے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ردعمل سے ڈر رہے ہیں 🚨🚨🚨🚨
اعتزاز احسن نے حق ادا کردیا!!
تاریخی الفاظ!!
عمران خان میرا دوست بھی ہے ہمسایہ بھی!
عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی غلط فہمی میں مت رہنا!!
عمران خان کی آنکھ نقصان ہوا تو پورے پاکستان میں ایک تباہی کی کیفیت ہوگی!!
یہ 1989 نہیں یہ 2026 ہے!!
لوگ سب کو کھا جاینگے!!🔥✊