@Shararti_Ai@ImranRiazKhan@MuradSaeedPTI I will give Murad Saeed benefit of doubt. Leave him plz.
جو یہاں 25 کروڑ بیٹھے ہیں وہ خود کیوں نہیں نکلتے۔ انڈیا میں بھی تو نکلے ہوئے ہیں۔
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
سب علیمہ خانم کا ساتھ دیں۔ عمران خان کی رہائی ہوجائے گی۔۔۔۔انشاءاللہ!
بہت بڑے بڑے طوفان آنے والے ہیں۔ علیمہ خانم زیرک خاتون ہیں۔ انہوں نے آسمان کے رنگ دیکھ کر تحریک شروع کی ہے۔
انسان کی اصل عظمت اُس کی دولت، عہدے یا شہرت میں نہیں، بلکہ اس کردار میں ہوتی ہے جو وہ دوسروں کے لیے جیتے ہوئے دکھاتا ہے۔ پیسہ کمانا مقصدِ حیات نہیں، اصل مشن اپنی قوم کی خدمت، مظلوم کا ساتھ، انصاف کا قیام اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر معاشرہ چھوڑ جانا ہے۔ یہی سوچ زندہ قوموں کی پہچان بنتی ہے۔
دی لیجنڈ عمران خان 🇵🇰❤️
Today, raging flash floods swept away dozens of shops in Beerwah, Budgam district, Jammu and Kashmir, India.
Extreme weather is no longer a future warning; it is happening now, and communities are paying the price with their livelihoods and lives.
China openly challenges Trump.
Trump: "We need two billion dollars a day to reopen the Strait of Hormuz."
Chinese Foreign Minister: "The Strait was open before the war. The root of the problem lies in your illegal actions against Iran; you have created a global crisis out of nothing."
“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ چترال میں ہم نے دو جگہ رکنا تھا، دو کی بجائے 9 جگہ رکنا پڑا، لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے لوگ بہت پرجوش تھے، نکلنے کے لیے تیار تھا۔”
- @Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
یہ کوئی AI سے بنائی گئی یا جلسے سے پہلے یا بعد میں بنائی گئی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ ن لیگ کہ آج کے کشمیر مظفرآباد جلسے کی اس وقت کی ویڈیو ہے جب مریم نواز تقریر کررہی تھی اور نواز شریف سٹیج پر موجود تھا
اب آپ ویڈیو دیکھ کر خود فیصلہ کریں کہ کتنے لوگ ہیں میرے خیال میں 200 سے 250 لوگ ہیں،
پورے پاکستان کی طرح کشمیریوں نے بھی ان چوروں کو ریجیکٹ کردیا ہے