السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام ایکس فیملی آپ سب کو میرا آخری سلام میری کبھی کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو میں سب سے معافی چاہتی ہوں بس ایک فیملی ایشو کی وجہ سے میں اپنا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کر رہی ہوں اب کبھی ایکس نہیں چلاؤں گی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خدا پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین ثم آمین 🤲😭🙏
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز قائم کریں نماز نیند سے بہتر ہے میرے پیارے اللہ جی ہر غلطی ہر خطا ہر گناہ کی معافی 🙏دے کے ہم سے ہمیشہ کے لیے راضی ہو جا آمین 🤲 یا رب العالمین
السل��م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز قائم 🙏کریں نماز نیند سے بہتر ہے جس نے ایک مرتبہ ❤️درود پڑھا اللہ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں درود پاک پڑھ لیجئے 🌹
صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹