قرآن پاک نےخبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہوگئی، کنواری عورت نے بچہ جنا،چھری نےذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا چاند 2 ٹکڑے ہوگیا، شیر
خوار بچے نے بات کی، دریا پھٹ کر 2 حصوں میں تقسیم ہوگیا
مردوں کو زندہ کیا
اندھوں کو بینائی دی،
1/4
@Dr_AyeshaNavid مجھے حیرانی ہے کے یہاں سب اپنی اپنی راے دے رہے ہیں اللّٰہ اور اسکے نبیِ صلی اللہُ علیہ وسلم کی تعلیمات کا کوئی ذکر نہہیں کوئی ثابت کر دے جوائنٹ فیملی اسلامی نقطہ نظر سے۔ لیکن یہ معاشرہ کبھی اس بات کو قبول نہیں کرے گا کیونکہ ہندو مائینڈ سیٹ یہاں سے کبھی نکلا ہی نہیں ۔
بڑی خبر: ٹرمپ نے دل کی بات زبان پر لا دی! 🚨🛢️
ڈونلڈ ٹرمپ نے نادانستہ طور پر امریکہ کا اصل ایجنڈا بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے کھلے عام اعتراف کر لیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا واحد مقصد وسائل کی لوٹ مار ہے۔
ٹرمپ کا دھماکہ خیز بیان:
"میں ایران سے ان کا تیل نکال لینا چاہتا ہوں، بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے وینزویلا میں کیا۔"
یہ بیان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جمہوریت اور امن کے نام پر کی جانے والی مداخلت کا اصل مقصد صرف دوسرے ملکوں کے تیل پر قبضہ کرنا ہے۔ اس�� کہتے ہیں خالص 'سامراجی نظام' (Imperialism) جہاں طاقتور کا قانون چلتا ہے۔
اب مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی پالیسی کا نقاب مکمل طور پر اتر چکا ہے۔
#Trump #BreakingNews #OilWar #USA #MiddleEast #Imperialism #Iran
خبروں کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں اور آئل ٹینکرز پر "تہران ٹول" نافذ کیا ہے 🚧🚦
مزے دار بات یہ ہے کہ یہ ٹول سٹیٹ آف ہرمز سے گزرنے والے ہر گیس اور آئل بردار جہاز کو دینا پڑے گا اور وہ بھی ایرانی کرنسی میں..
ایرانی کرنسی؟؟ مطلب ایک ڈالر 💲 آج کی قیمت 13,15,600
(تیرہ لاکھ پندرہ ہزار چھ سو) ایرانی ریال
یہ امریکی محنت تھی جس نے گزشتہ چار دہائیوں کی معاشی پابندیوں کی بدولت ایران کی کرنسی کو اس پاتال کی شکل دکھائی تھی، لیکن ایک آبنائے ہرمز کی بندش نے دنیا کو وہ کرتب دکھائے ہیں کہ کیا شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے کرکٹ شائقین کو دکھائے ہونگے....
امریکہ نے کہا کہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار💣 نہیں بنانے دیں گے، پھر کہا کہ ہم اس فاشسٹ ملاں رجیم کو کچل دیں گے، لیکن آج ایک مہینے کی امریکی اور اسرائیلی ACR یہ ہے کہ ان کی کٌل جیت اب یہ ہوگی کہ وہ سٹیٹ آف ہرمز کھلوا سکیں جو امریکہ کے ایران پر حملے سے پہلے کھلی ہوئی تھی.....😅😭😂🤤😝
ایران نے پہلا ماسٹر اسٹروک کھیلا جب اس نے چائینیز کرنسی میں تیل اور گیس کی ادائیگی لازمی قرار دی، دوسرا اب کہ ٹول ٹیکس کے لیے ایرانی ریال مقرر کر دیا....
آج صبح سے لے کر اب تک تقریباً تین گھنٹوں کے بعد صرف دبئی میں 200 سے زائد آئل اور گیس ڈیلر شپمنٹ کمپنیز نے ایرانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولنے کی درخواستیں جمع کروائی ہیں....
یعنی اب دنیا اپنی مہنگی ترین کرنسیوں سے ایرانی ریال نامی کچرا اکھٹا کرے گی اور پھر اس کچرے کو استعمال کرنے کے لیے لائن میں لگ کر "تہران ٹول" جمع کروائے گی
ایران نے بڑی کامیابی سے امریکی اور اسرائیلی ایگریشن کو ذلت، پشیمانی اور جھنجھلاہٹ جبکہ ایران کی بے وقعت کرنسی کو "گلوبل انرجی ریلیزینگ ٹوکن" میں تبدیل کر دیا..
بریکنگ🚨
اس جنگ میں ہم نے جو دکھایا ہے وہ صرف فرش ہے - چھت آپ کے ذہنوں سے بھی نہیں گزری ہے۔
ہم نے ابھی تک اصل مزاحمت کی ہی نہیں ورنہ اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا انتہائی اسان ہدف ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی افواج نے نئی تاریخ رقم کردی، امریکا کو ہلا کر رکھ دیا گیا۔ ایرانی جزیرے خارگ پر متعدد امریکی میرینز کو گرفتار کر لیا گیا، اور یہ گرفتاری کامیابی کے ساتھ انجام دی گئی. ایران یہ جنگ ایمانی قوت کے ساتھ تن تنہا لڑ رہا ہے اللّٰه مدد کرے آمین 🔥
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی ۔کا انکشاف ۔👊👇
تاریخ میں کوئی بھی ملک دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی طاقت کے خلاف تقریباً ایک ماہ تک کھڑا نہیں ہوا ۔یہ پوری انسانیت کے لیے باعث فخر ہے۔بے شک ایران نے دل جیت لیے ۔🙏
سعودی عرب میں امریکی اڈوں سے جہاز اڑ کر ایران پر بمباری کر دیتے ھیں
لیکن جب جوا�� میں ایران حملہ کرتا ھے تو عربی لوگ مذھب درمیان میں لے آتے ھیں۔
اس سے مجھے میرے بچپن کا ایک دوست یاد آ جاتا ھے
جو خود دوسروں کے بیگ، پینسلز، کتابیں اٹھا اٹھا کر پھینکتا رھتا لیکن جب کوئی
اس کے بیگ کو ھاتھ لگاتا تھا تو وہ فَوراً خبردار کرنے کے انداز میں کہتا کہ؛
"*اوئے اے بیگ نہ سُٹِیں ایدے اچ اسلامیات دی کتاب ای"😂😁*
ایران نے کل اسرائیل پر حملوں میں پہلے صرف خالی میزائل پھینکے جن کو انٹر سیپٹ کر لیا گیا یا کوشش کی گئی جب وہ گرے تو ان میں بارود ہی نہیں تھا لیکن جب انٹر سیپٹرز ختم ہو گئے تب بارود والے پھینکے گئے.
🥳🥳🥳🥳🥳
پورے یورپ میں ایک ہی مرد کا بچہ پیدا ہوا ہے وہ ہے اسپین کا وزیراعظم
آج اسپین کے پرائم منسٹر نے کہا جو لوگ ایران اسرائیل امریکہ جنگ پر یورپ میں خاموش بیٹھے ہوئے ہیں بزدل ہیں۔ جب ��ک میں زندہ ہوں اور اس عہدے پر ہوں اسپین کو کسی صورت اسرائیل کی جنگ میں نہیں دھکیلوں گا اسرائیل نے جو غزا میں کیا ہے اب وہی وہ لبنان میں کرنا چاہتا ہے پورے خطے کی وہ تباہی کرنا چاہتا ہے اور جس طرح امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے میں بتا دوں ایران یہ جنگ نہیں ہارا ایران یہ جنگ جیت رہا ہے اور اس لیے جیت رہا ہے کیونکہ ایران 40 سال سے اس جنگ کی تیاری کر رہا تھا اسی لیے ایران اس وقت اسرائیل میں تباہی مچا رہا ہے اس نے کہا پورا یورپ تباہ ہو رہا ہے ہم برداشت نہیں کر سکتے ہماری اسٹاک مارکیٹس کریش ہو رہی ہیں اس صورتحال میں یورپ کے لیڈروں کو ہوش کے ناخن ل��نے چاہیے جس طرح تباہی ا رہی ہے کسی کو اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں مزید اسپین وزیراعظم نے کہا جنگ سے پہلے ایران ان سے ڈیل کرنے کے لیے تیار تھا تو پھر جنگ کیوں مسلط کی گئی اس جنگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اسپین سمیت یورپ میں ٹورزم کا جنازہ نکل چکا ہے ایک بار پھر کہہ رہا ہوں جو مرضی ہو جائے ہم امریکہ اسرائیل کی جنگ میں شامل نہیں ہوں گے