اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!! #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
🚨 فیصلے دو ہی ہیں یا جیل بیجھیں گے یا بری کریں گے جب ہم عمران خان کے کیسوں میں پیش ہوتے تھے تب یہ بڑی جلدی سماعت کرتے تھے آج کل ہم کہتے ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس سن کر فیصلہ کریں تو تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں ۔
علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گفتگو
🚨علیمہ خان کا سزا سے قبل جج سے 5 روز کی مہلت دینے کا مطالبہ
اگر عمران خان قوم کی خاطر 3 سال سے جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں رہیں گے یہ مجھے سزا سنانے جا رہے ہیں جیل بیجھنا چاہتے ہیں تو بیجھ دیں ۔
علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گفتگو
ہم صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ تمام حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ ہماری فیملی کا درد سمجھیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا علاج چاہتے ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا ہے، ہمیں اس کی فکر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
پہلی مرتبہ اسٹبلشمنٹ نے بیچ چوک کے فارم 47 والی جماعتوں کو جوتے پڑوائے ہیں، اور ان کی الاسٹک کی شلواریں ٹائٹ کی ہیں،
کیونکہ اسٹبلشمنٹ کو گالی اِن حکومتی جماعتوں کی وجہ سے پڑ رہی ہیں،
نصرت جاوید کہتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ کو گالی اس لیے پڑ رہی ہے کہ عوام کہتی ہے، کہ تسی عمران خان نے ہٹا کے اِن چوروں کو اقتدار میں لے آئے ہو؟
50٪ سے زیادہ گالی اسٹبلشمنٹ کو صرف اس لیے ہی پڑ رہی ہے،
اسٹبلشمنٹ سوچ رہی ہے کہ کب تک ہم ان کا بوجھ اٹھاتے رہیں، اب ایک ایک کر کے ایک ایک اینٹ کھسکائی جا رہی ہے، اسد طور
تحریک انصاف کی حکومت کی جو سب سے زیادہ منجھی ٹھوکتا ہے وہ تحریک انصاف کا کارکن ٹھوکتا ہے،
یہ تو پتہ نہیں کیا کچھ کر دیتے اگر تحریک انصاف کا کارکن عمران خان کے ویژن اور نظریے کے ساتھ نا کھڑا ہوا ہوتا تو، عمران ریاض خان
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
A momentous occasion in history.
On December 2022, Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, inaugurated the 200-bed Mother and Child Hospital and Nursing College in Mianwali.
This project, dedicated to the people, was officially inaugurated in a recorded ceremony, with the event immortalized in photographs and videos.
The ceremony took place, the record was established, and history was created.
🚨اہم اہم اہم
اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
پنجاب والے آج ہزاروں کی تعداد میں اڈیالہ پہنچے ہیں، علیمہ خان @Aleema_KhanPK
“جمعرات کے دن حسان نیازی سے ملاقات ہوئی تھی، جیل جیل ہوتی ہے، ہماری تو پچیس منٹ ملاقات ہوتی ہے اس میں کتنی باتیں ہو سکتی ہیں، انشاءاللّہ یہ سب لوگ زیادہ مضبوط ہوکر باہر آئینگے۔”
- @Noreen_KhanPK#حق_کی_جیت_ہو_گی
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
"ہم بہنوں کو سپورٹ کی ضروت نہیں ہے ہم تینوں اکیلے بیٹھیں گے یہاں جو لوگ آتے ہیں وہ عمران خان کی محبت میں آتے ہیں ملاقات انہوں نے کروانی نہیں لیکن ہم یہاں آکر بیٹھ جایا کرینگے لیکن باقی سب نے پریشر بنانا ہے اپنے حقوق کے لیے عمران خان کے علاج اور قید تنہائی کے خاتمے کے لیے نکلنا ہے۔ ہم سب سے درخواست کررہے ہیں کہ اب اگلے فیز میں جائیں تحریک کی تیاری کریں"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
”ہر دفعہ ملاقات کی اُمید لیکر یہاں آتے ہیں، لیکن نہیں کروائی جاتی تو دل میں یہی آتا ہے کہ اللّٰہ ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے گا۔ دُنیا اور آخرت میں بھی ان کا حساب ہوگا۔ جو کچھ یہ عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں، وہ ظلم اور جُرم ہے۔ گرمی ہو یا سردی، کارکُنان عمران خان کیلئے یہاں آتے ہیں۔ جب عمران خان نکلیں گے تو پورا پاکستان ہوگا اور عمران خان ہوگا۔ ان شاءاللّٰہ وہ پہلے سے بھی زیادہ طاقت سے آئینگے۔“
نورین نیازی
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی