@CityNews021 ویسے یہ پیپل کا سروس والے جس طرح سے گندی گاڑی چلاتے ہیں کیونکہ اکثر و بیشتر پیپل بس سروس کو دیکھا ہے کہ وہ بہت ہی خراب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں
@M16005Mughal@azh4r_ali قومی شاعر ہمارے ملک کے ہیں مگر سب شعر و شاعری ہندوستان کے لیے تھی، یہاں تک کہ بھ ا ر ت کا قومی ترانہ بھی انکا ہے۔
مگر قومی شاعر ہمارے ہیں۔۔۔ پاکستان کے لیے کیا کیا انہوں نے جو ہمارے قومی ہیرو ہوگئے ؟؟
@tariqsaleem03@M16005Mughal@azh4r_ali قومی شاعر ہمارے ملک کے ہیں مگر سب شعر و شاعری ہندوستان کے لیے تھی، یہاں تک کہ بھ ا ر ت کا قومی ترانہ بھی انکا ہے۔
مگر قومی شاعر ہمارے ہیں۔۔۔ پاکستان کے لیے کیا کیا انہوں نے جو ہمارے قومی ہیرو ہوگئے ؟؟
ایک بات جو میری مذہبی ذمہ داری بتانا ہے عمران خان کے ہر کام کی جس طرح سے تاویل کی جا رہی ہے یہ قیامت کے دن گلے پڑ سکتی ہے اور اتنا ہی کریں جتنا آپ قیامت کے دن برداشت کر لیں ۔۔
کسی بڑے جانی حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ خدارا اس طرف بھی نظرِ کرم فرمائیں اور اسے مستقل طور صحیح سے بناکر کار پیٹنگ کی جائے۔ جیسا کہ اورنگی کے چیئرمین اور نائب چیئرمین بھی آپکی ہی جماعت کے ہیں تو اس میں مشکل بھی پیش نہیں آنی چاہیے۔
امید کرتے ہیں کہ آپ مایوس نہیں کریں گے، شکریہ
@murtazawahab1
جناب مرتضیٰ وہاب صاحب، آپ شہر کو صحیح کرنے کے عظم کیا ہوا ہے پر یہ اورنگی نالہ کا پل نزد اورنگی پوسٹ آفس ہے جو کہ گزشتہ 7 سال سے زیادہ سے یونہی بے یارو مددگار پڑا ہے۔ کوئی صحیح کرنے والا نہیں ہے۔ اب تو اس پل میں بڑے بڑے گڑھوں کے ساتھ بڑا سوراخ بھی ہوگیا ہے جو کہ**