@FrehmanD آپ را کے فنڈڈ ایکسپوز کرنے چلے تھے آپ کے بھائی کو اپنی پڑھ گئی ہونی کہیں مجھے ایکسپوز نہ کر دیے دورانی ۔۔
ویسے کچھ نام نکلوانے تھے آپ نے
پھر سٹوری اور مزے کی ہوتی ۔۔
آپ فخر ہو پاکستان کا
مریم نواز جو پنجاب کے لئے کر رھی ھیں انکا بس چلے تو کشمیر سے لے کر کراچی تک پورے پاکستان کو پنجاب جیسا بنا دیں۰
کبھی وہ بلوچستان کو 10ارب دینے پہنچ جاتی ھیں۰
کبھی گلگت بلتستان کو ھسپتال مشینری ھیلتھ آن وھیلز دے رھی ھوتی ھیں اور اب کشمیر کو الیکٹرک بسسز دے رھی ھیں۰
پنچاب بڑا بھائی ہے ۔۔۔
پہلے بھی ایسے ہی چل رہا تھا پنجاب پورے پاکستان کو دیکھنا ہوتا ہے
کیونکہ پنجاب کی پاکستان ہے الحمداللہ
اٹینشن کے لیے ہر وقت پنجاب پنجاب لگائی ہوتی سندھ میں 15 سالوں میں ڈھائی ہزار ارب دبی پہنچ گیا ڈاکٹر صاحب صبح شروع ہوتے پنجاب پنجاب رات گزر جاتی تعصب پھیل
بھلوال۔ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک پنجاب اس شہر میں سیورج پر اربوں روپے لگ چکے ھیں۔ پیاری بہن مریم نواز معلوم کریں۔ ستھرا پنجاب اور سیورج کے ٹھیکے دار سے Land Cruiser کس نے لی ھے
@imissRukh قصور اپنا ہوتا تھوپ پولیٹیکل لوگوں پر دیتے
اپنے لئے گھر بنا رہے ہو ہر اینگل سے سوچ کر فیصلہ کرنا چاہے ۔میں اپنی زندگی کی جمع پونجی لگا رہا ہوں کیا میری سیفٹی بھی ہے یا نہیں ۔ سوسائٹیوں کے ماڑرن نام دیکھ کر ٹوٹ پڑھتے جو آبی نالوں یا دریاؤں پر قبضہ کر کے بنائے ہوئے .پارک ویو
فخر درانی نے کل سٹوری کی تھی کہ راء پاکستان کے خلاف پاکستانی اخباروں خصوصاً انگریزی اخباروں میں پاکستان مخالف کالم لکھوانے کے ستر ہزار فی کالم دے رہی،
آج انہوں نے اپنے شو میں اعزاز سید کے ہمراہ سارے قصے کو کھول دیا کہ کیسے پی ٹی آئی کے بیانیے کی آڑ لے کر راء پاکستان میں صحافیوں کو ہائر کرتی پھر ان کے ویزے لگوا کہ ان کو یوکے لے جاتی،
فخر درانی نے جب فوج کے خلاف آرٹیکل لکھنے پر آنے والے خطرات کا کہا تو انہوں نے کہا جناب فکر نا کریں ہم آپ کو پاکستان سے اک ہفتے میں نکال کر یوکے لے جائیں گے،
اب سمجھ آ رہی کہ عمران ریاض کیسے گدھے پر بیٹھ کر یوکے پہنچ گیا...!!