کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
جو الیکشن کمیشن 20 ماہ سے آئین میں درج اپنی واحد ذمہ داری الیکشن کروانے میں ناکام ہے، اس نے اس بنیاد پر تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا کہ اسکا پارٹی الیکشن اسکے آئین کے مطابق نہیں تھا۔ کیا یہ مذاق نہیں ؟
Pakistani Generals are allowed to buy properties from Indians in London. No suspicion & no allegations. No investigation. Pakistani civilians are not allowed to socialise with Indians because they can leak big secrets to the enemy. Bloody civilians. https://t.co/Ufj9NjQ8xq
آجکل کے سب سے بڑے بیوقوف کامران شاہد کی طرح کافی تعداد میں نیوز چینلوں موجود ہیں جو ٹاک شو میں بیٹھ کر اب بھی یہ گمان کر رہے ہیں کہ لوگ انکی باتوں کو سن بھی رہے ہیں اور یقین بھی کر رہے ہیں۔ اتنا کانفڈینس اب صرف ان لوگوں کے پاس ہے۔
@FrontlineKamran
@Naya__Pakistan_ آجکل کے سب سے بڑے بیوقوف کامران شاہد کی طرح کافی تعداد میں نیوز چینلوں موجود ہیں جو ٹاک شو میں بیٹھ کر اب بھی یہ گمان کر رہے ہیں کہ لوگ انکی باتوں کو سن بھی رہے ہیں اور یقین بھی کر رہے ہیں۔ اتنا کانفڈینس اب صرف ان لوگوں کے پاس ہے۔