فلوٹیلا پر ڈرونز کی پروازیں شروع، دعا کیجئے، آواز اٹھائیے،
ظلم اور ظالم کیخلاف کھڑے ہوجایئے۔
مظلوم فلسطینیوں کو آزادی، حریت دینے میں اپنا کردار ادا کیجئے۔
اعجاز چوہدری اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق انکے کڈنی صرف 20 فیصد کام کر رہی ہے، دن بدن صحت بگڑ رہی ہے وزن تیزی سے کم ہورہا ہے، جیل حکام اسپتال منتقل کرنے سے تاحال انکاری ہیں،
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
With Eid al-Fitr upon us, we must take a moment to reflect on the condition of our ummah:
Let our joy be tempered with conscience. Let’s have the decency to tone down the festive atmosphere a bit. We cannot celebrate fully while our brothers and sisters are being slaughtered. Let our hearts remember them.
بہت زیادہ رپورٹنگ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا ختم ہو گئی ہے میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ بھی کر دیں اور کمنٹ بھی کر دیں ۔۔۔تاکہ وینٹیلیٹر پر بڑا اکاؤنٹ تھوڑا جی اٹھے
#BlockAbusiveAccounts
ٹرمپ نے آج اعلان کیا ہے کہ غزّہ کے تمام رہائیشی کسی اور ممالک میں چلے جائیں کیونکہ غزّہ کی سر زمین امریکہ کی ملکیت بنے گی اور وہاں پر جدید ترین طریقے کے رہائیشی منصوبے اور ریزورٹ بجاۓ جائینگے۔
اس سے بڑا ظَلم آج تک تاریخ میں کسی قوم پر نہیں کیا گیا ہے جو ہونے جارہا ہے۔ بیس لاکھ لوگ بے دخل ہونے جارہے ہیں۔
اب بھی مسلمان حُکمران خاموش ؟
تُف ہے تُف۔
غزہ میں بہتا ہوا بے گناہ مسلمانوں کا خون، چیخیں مارتی ماں، معصوم بچوں کی لاشیں، اور تباہ شدہ گھروں کے ملبے تلے دبے خواب—یہ سب صرف ایک خطے کا المیہ نہیں، یہ پوری مسلم امہ کے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ ہر دن ایک قیامت ہے جو فلسطینی مسلمانوں پر ٹوٹتی ہے، اور ہر رات ایک اندھیرا ہے جو ہماری بے حسی کو مزید عیاں کرتا ہے۔
لیکن سب سے زیادہ تکلیف دہ منظر وہ نہیں جو #غزہ میں ہے، بلکہ وہ خاموشی ہے جو مسلم وعرب حکمرانوں کے محلات میں گونج رہی ہے۔ وہ زبانیں جو کبھی اسلام کے دفاع کی بات کرتی تھیں، آج سامراجی طاقتوں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں۔ وہ ہاتھ جو مظلوم کی مدد کے لیے اٹھنے چاہیے تھے، آج صرف کاروباری معاہدوں پر دستخط کرنے کے لیے حرکت میں آتے ہیں۔
اے مسلم و عرب حکمرانو! تم وہ ہو جن کے پاس دولت ہے، وسائل ہیں، اثر ہے، لیکن تمہارے دل مر چکے ہیں۔ تمہاری آنکھیں بند ہیں، تمہاری زبانیں گنگ ہیں، اور تمہاری غیرت دفن ہو چکی ہے۔ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ ظالموں کے ساتھ نہیں ہوتا؟ کیا تم بھو�� گئے کہ خاموشی بھی ظلم کا حصہ ہوتی ہے؟ تمہاری یہ خاموشی اللہ کے غضب کو دعوت دے رہی ہے۔
قرآن ہمیں بار بار یاد دلاتا ہے:
“وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ”
(اللہ کو ظالموں کے اعمال سے غافل نہ سمجھو)
غزہ کی مائیں اپنے بچوں کو کفن پہنا کر دفنا رہی ہیں اور تم چمکتی میزوں پر بیٹھ کر سودے طے کر رہے ہو؟ تمہاری فوجیں اپنے ہی عوام کو دبانے میں مصروف ہیں، لیکن فلسطین کے لیے ایک قدم نہیں اٹھتا؟ جان لو، وقت قریب ہے جب یہ خاموشی تمہارے لیے وبال بنے گی، جب زمین کانپے گی اور اللہ کا قہر تم پر نازل ہوگا۔
یہ وقت ہے جاگنے کا۔ ابھی بھی وقت ہے کہ اپنے دلوں کو جھنجھوڑو، ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ، مظلوم کا ساتھ دو، ورنہ وہ دن دور نہیں جب تاریخ تمہیں رسوائے زمانہ قرار دے گی۔
#غزه_تحت_القصف