آزاد اور خوددار لیڈر عمران خان اورذہنی غلام پٹواریوں میں فرق
یہ پٹواری پورے کابینہ کے ساتھ ہاتھ بندھے ہوئی برطانیہ کے شہزادوں کا کیک کاٹنے جاتے ہیں
وہی شہزادے عمران خان سے ملنے خود پاکستان آیا کرتے تھے
ڈیل کے لیے ہر ہفتے دو ہفتے بعد میرے پاس آدمی بھیجتے ہیں کہ ڈیل کرلو ملک سے باہر چلے جاؤآپکو چھوڑ دیں گے
میرا ان سب کو آج بھی پیغام ہےکہ میں اپنی قوم کے لیے ہر حد پار کرنے کے لیے تیار ہوں اپنی قوم سے غداری نہیں کروں گا - عمران خان ❤️
مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے اللّٰہ تعالیٰ انکو فتح کے ساتھ رہائی عطاء فرمائیں آمین
انتظار پنچوتہ کی تبدیلی کی وجہ حالیہ سپریم کورٹ بار کے الیکشن بنے ہیں،26 وین 27 ویں ترمیم میں کچھ نہیں کر سکے،وکلاء کو متحد کرنے میں ناکام ہوئے،نیاز اللہ نیازی کا نام بیریسٹر گوہر نے دیا تھا،لطیف کھوسsee more…..
میر ظفر اللّه جمالی بطور وزیراعظم کتنے طاقتور تھے کہ اس وقت کے ڈکٹیٹر جنرل مشرف اور امریکہ کے حکم کے خلاف قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خاطر ڈٹ گئے۔
Very impressive, I must say
👌
میرا کوئ رشتہ دار ایسا نہیں جسکو میں نے سفارش پے بھرتی کیا ہو... مریم نواز
سب سے پہلے تو آپ نواز شریف کی بیٹی ہیں آپ نے زندگی میں کوئی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا اور ڈائکٹ وزیر اعلیٰ بھرتیہو گئی ہیں اس سے زیادہ اور کیا سفارش ہوگی.... منصور علی خان نے مریم کی جئی تئی پھیر دی
🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنماملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍