@FDdigital1 اقتدار میں رہنے والوں کی جواب دہی ضروری ہے۔ علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد والا فارم ہاؤس، بے شمار تجارتی و رہائشی پراپرٹیز اور گاڑیاں کس آمدن سے خریدی گئیں؟ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ سے سب سے پہلے اور شفاف انداز میں حساب لیا جائے۔
خیبر پختونخوا کے تمام وزرائے اعلیٰ اور ارکانِ اسمبلی کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات موجود ہیں، موجودہ اثاثوں کا بھی اسی بنیاد پر جائزہ لیا جائے تو صوبے میں کرپشن کے الزامات کی حقیقت واضح ہو سکتی ہے، علی امین گنڈاپور، محمود خان اور پرویز خٹک کو رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثوں کا تقابلی جائزہ پیش کرنا چاہیے، یہی اصل خود احتسابی ہوگی: صحافی شہاب الرحمان
#KPGovt
#PTIofficial
#KPAssembly
#KPUpdates
@ishahabrahman
Shared intelligence, joint defense capabilities, and mutual trust form the cornerstone of this historic trilateral partnership from Makkah.
#SaudiPakistanTurkiye
"ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں، ہم سدا سے ایک ہیں!"
صوبائیت اور تفریق سے بالاتر ہو کر ہم سب صرف اور صرف پاکستانی ہیں۔ اپنے پاک وطن پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے ہم سب متحد ہیں! 🇵🇰🙌
جب قیادت میں وژن، فیصلوں میں بصیرت اور نیت میں اخلاص ہو تو اثرات دور تک جاتے ہیں۔ حافظ صاحب نے اپنی صلاحیتوں سے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کر لی۔
#حافظ_صاحب_چھا_گئے
دفاع، سفارت کاری اور معیشت کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے جرات مندانہ اقدامات نے ملک کی سمت بدل دی ہے۔ قوم کو آپ کی قیادت اور بصیرت پر فخر ہے۔
#حافظ_صاحب_چھا_گئے
@ishahabrahman خیبرپختونخوا کی قیادت کرنے والے شخص کو اپنی گاڑیوں، کمرشل اور ریزیڈینشیل پراپرٹیز کی مکمل تفصیلات اور ذرائع ظاہر کرنے چاہئیں۔ احتساب کا عمل یہیں سے شروع ہونا چاہیے۔
خیبرپختونخوا کے تمام وزرائے اعلیٰ اور ارکانِ اسمبلی کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات موجود ہیں۔ اگر موجودہ اثاثوں کا بھی اسی بنیاد پر جائزہ لیا جائے تو کافی حد تک واضح ہو سکتا ہے کہ صوبے میں کرپشن کے الزامات میں کتنی حقیقت ہے۔
میری رائے میں علی امین گنڈاپور، محمود خان اور پرویز خٹک خود رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثوں کا تقابلی جائزہ پیش کرنا چاہیے۔ یہی اصل خود احتسابی ہوگی۔