Congratulations
University of okara got 138th position among the 344 Pakistani Universities.
University of okara had surpassed all the public and private sector universities that were established after 2015.
یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ڈسٹرکٹ پولیس کے تعاون سے ٹریفک قوانین آگاہی سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، ریجنل پولیس آفیسر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ میں ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے ہیلمٹ بھی تقسیم کیے گئے۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی زیر تعمیر مسجد میں پہلی نماز جمعہ
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی جامع مسجد میں آج پہلی نماز جمعہ سربراہ شعبہ علوم اسلامیہ ڈاکٹر عبدالغفار کی امامت میں ادا کی گئی۔
The University of Okara (UO) is celebrating the Shan-e-Rahmatul-Lil-Alameen (Peace Be Upon Him) week to celebrate the glorious and sacred life of Holy Prophet (Peace Be Upon Him); for which the whole campus has been turned Green.
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے شعبہ ابلاغیات کے بی ایس آنرز کے دوسرے بیچ کی اورینٹیشن یونیورسٹی کی لائبریری میں منعقد ہوئی جس میں سربراہ شعبہ ابلاغیات ڈاکٹر محمد زاہد بلال، آفیسر برائے تعلقات عامہ شرجیل احمد سمیت اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی۔
Department of botany
University of okara
MPhil Botany orientation will be on tomorrow. 11 am timing for morning and 2 pm timing for evening in academic block 1. Room no 206
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 23
ترجمہ:
اور تمہارا رب حکم دےچکا ہےکہ تم اس کےسواکسی اورکی عبادت نہ کرنااور ماں باپ کےساتھ بھلائی کرنا، اگر تمہاری زندگی میں وہ دونوں یاان میں سےکوئی ایک بڑھاپےکو پہنچ جائےتو ان کو اف تک نہ کہنا اور نہ ان کو جھڑکنااور ان سےادب سےبات کرنا۔