🌸جمعہ مبارک 🌸
﴿فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ﴾
"تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔"
(سورۃ البقرہ: 152)
اللہ کے ذکر سے اپنے دن کا آغاز کریں۔
جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔ 🤍🌿
Good morning✨✨
#jummamubarak#GOODMORNİNG
ہم وہ انا پرست لوگ ہیں جو ہار کر بھی یہ کہتے ہیں
وہ منزل ہی بد نصیب تھی جو ہم کو نہ پا سکی
ہار بھی ایسی ہونی چاہیے کہ قصور منزل کا نکل آئے۔ 😂
کیا خیال ہے؟
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو