بسترِ علالت پر بھی عشقِ ختمِ نبوت زندہ ہے
مولانا عبدالرحمن باوا ہسپتال کے بستر پر ہیں، سانسوں کے لیے آکسیجن کا سہارا ہے، جسم کمزور ہے، مگر دل کا حوصلہ اور ایمان کی حرارت آج بھی جوان ہے۔
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
#kashmirbanegahpakistan#BudgetForPakistan
مجاہدین ختم نبوت نے الحمدللہ اپنی شرائط بہترین طریقے سے منواکر اپنا ایک ماڈریٹر ایڈکروالیا
جن کا نام مفتی سیف الدین نثار صاحب ہے...
جبکہ قادیانیوں کی طرف سے ایک ڈیبیٹر اٹھا دیاہے
اب ڈیبیٹ لیول = 2×2
ماڈریٹر = 1×1
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026