الحمدُ للہ لندن کی سرزمین پر قائد جمعیت امام انقلاب مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد کے نعرے ،،،
لندن کے علماء نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن صاحب کو پاکستان میں ختمِ نبوت اور ناموس مصطفیٰ کا حقیقی معنوں میں محافظ قرار دیا ،،،
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
@ziaurrehman76@SamiSwati_
Qq
پاکستان کی شان ہے مولانا فضل الرحمن
امن کا اعلان ہے مولانا فضل الرحمن
ہر دل کا ارمان ہے مولانا فضل الرحمن
ہمت کی پہچان ہے مولانا فضل الرحمن
پورا دنیا میں طوفان ہے مولانا فضل الرحمن
سیاست کا سلطان ہے مولانا فضل الرحمن
دنیا نے تسلیم کیا وہ شیر ہے ہر میدان مولانا فضل الرحمان
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور