فرعون نے ایک بچے کو مار نے کے لئے ہزاروں بچوں کا خون بہایا ، مگر قدرت نے اسی بچے کے ہاتھوں فرعون کا خاتمہ کیا ۔
ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔
#انس_ابرار ✍️
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی قیادت نے فی الحال مشترکہ احتجاج کی حمایت نہیں کی ۔۔
جماعت کا مؤقف ہے کہ مشترکہ لائحۂ عمل سے قبل باہمی اعتماد کا قیام ضروری ہے ۔۔
#انس_ابرار ✍️
دیوبندی اس وقت تک دیوبندی اور حق پرست ہوتا ہے ، جب تک یہ حکومت سے مدرسے اورمسجد کیلیے تعاون نہیں لیتا اور جس دن سے اس نے تعاون لیا یا ارادہ کیا اسوقت سے یہ دیوبندی نہیں بلکہ حکومت کے ہر شر کا وکیل اور مزدور محض ہوگا اوراسکے ہر غلط پروپیگنڈے کامشین ہوگا ۔۔
#انس_ابرار ✍️
ریاست کشمیری عوام پر ظلم و ستم ڈھا رہی ہے
کشمیری عوام کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں
کشمیریوں کی تحریک دنیا بھر میں پھیل چکی ہے
نہتی عوام پر گولیاں چلانا بند کریں مولانا فضل الرحمٰن
#انس_ابرار ✍️
#سالار_امن_مولانا#کشمیر_کو_امن_دو
مخصوص اسلامی بنکوں کا خواتین سٹاف کے لئے عبایا لازمی قرار دینے کا فیصلہ قابل تحسین ہے
مذکورہ فیصلے کے خلاف سٹینڈنگ کمیٹی کی سٹیٹ بنک سے وضاحت قابل مذمت ہے
قرآن وسنت کے منافی قوانین آئین کی خلاف ورزی ہیں
لباس کے انتخاب میں اسلامی تشخص اور مشرقی اقدار کا احترام لازمی ہے
شعائر اسلام کے خلاف مخصوص طبقہ ہمیشہ سے سرگرم عمل رہتا ہے اور اس پر تنقید کرتا ہے
پردہ کروڑوں پاکستانی خواتین کا مذہبی فریضہ اور شعوری انتخاب ہے
مشرقی اقدار اور اسلامی روایات کا تحفظ آئین کا تقاضا ہے
شریعت کے مطابق مالی نظام پیش کرنے کے ساتھ معاشرت اور لباس میں اسلامی اقدار کی جھلک اسلامی بنکوں کی ذمہ داری ہے
جے یو آئی زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کے کردارکو سراہتی ہے
جے یو آئی خواتین عبایا اور پردے میں صوبائی و قومی اسمبلیوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں
دنیا معترف ہے کہ پردہ کی حالت میں ان خواتین کی کارکردگی دیگر خواتین سے بدرجہا بہتر اور قابل ستائش ہے
پردہ کبھی ترقی اور پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی میں رکاوٹ نہیں بنا
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سسٹم کے اندر اور باہر 🔥
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی بات کی تائید کردی ✊
ساتھی ٹویٹر پر تشریف لائیں 🙏
بوٹ پالشو نے ایک بار پھر قائد جمعیت کے خلاف ہیش ٹیگ لانچ کیا ہے
ابھی وقت خاموشی کا نہیں
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کریں ۔۔۔
آج کے ہیش ٹیگ
👇👇👇
✍️ #انس_ابرار
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان سیاسی کشتی نہیں نوراکشتی چل رہی ہے۔الیکشن سے پہلے لڑائی اور الیکشن کے بعد بھائی بھائی۔یہی کھیل گلت بلتستان میں دونوں کھیلتے رہے۔۔عوام سنجیدہ نہ لیں۔