(NA-255 Central Karachi Member Youth Parliament Pakistan 🇵🇰)سیکٹر آرگنائزر سیکٹر سی آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن🇧🇬، مہاجر، طالبعلم اقراء یونیورسٹی
انشاءاللّٰہ اب ہوگا صوبہ کراچی♥️
اب نمبر پلیٹ پر ہوگی اپنی شناخت اور کسی فیس سے نہیں انشاءاللّٰہ تحفے میں دیں گے اسی طرح بہت جلد خبر آۓ گی کہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے سندھ کو 2 یا 3 صوبوں میں تقسیم کی منظوری دے دی گئی۔
#NewProvinces#AdministrativeReforms#MQMPakistan#Karachi
اُٹھو بلالؓ! آج اذان چُپ کر نہیں، کعبہ کی چھت پر اذان دو!
لوگوں کو بتا دو کہ عمرؓ نے اسلام قبول کر لیا ہے،
آج دینِ محمد ﷺ کا ایک سچا سپاہی،
نماز پڑھاتے ہوئے شہید کر دیا گیا! نہ صرف قبول کیا، بلکہ نبھایا بھی، عدل کیا، انصاف بانٹا
#یوم_شہادت_حضرت_عمرؓ#١محرم#عدل_کا_علمبردار
بنگلہ دیش کے شہریوں کی سب سے بڑی تعداد (%46 ) پاکستان کو اور سب سے کم تعداد (%11) انڈیا کو دوست مانتی ہے! سعودی عرب %44 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے!@bilalgilani
عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگِ جاں سے، یہ بات سچ ہے، میرا باپ کم نہ تھا ماں سے۔ جُڑی تھی اُس کی ہر ایک "ہاں" فقط مری "ہاں" سے، یہ بات سچ ہے، میرا باپ کم نہ تھا ماں سے۔ مرے بغیر تھے سب خواب اُس کے ویران سے، یہ بات سچ ہے، میرا باپ کم نہ تھا ماں سے۔
#FathersDay2025
ہم وہ چراغ ہیں جو طوفان میں بھی جلے،
ہم وہ سپاہی ہیں جو میدان میں کبھی نہ ڈرے۔
APMSO فقط تنظیم نہیں،
یہ تاریخ ہے… جو جوانی کو نظریہ دے گئی۔
#APMSO2025#MQMP#APMSOFoundationDay
ہم نے APMSO کو ماں کہا تھا، اور ماں کی عزت صرف زبان سے نہیں، کردار سے ہوتی ہے۔
آج اگر یہ ادارہ کمزور ہے تو ہم سب ذمہ دار ہیں۔
وقت ہے کہ ہم واپس لوٹیں… وفا کے ساتھ۔
#یوم_تاسیس#APMSO#APMSOFoundationDay
MQM پاکستان واحد جماعت ہے جس نے عام طالبعلم کو ایوانوں، اسمبلیوں اور اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا۔ یہ سب APMSO کی نرسری سے ممکن ہوا۔ آج بھی منزل وہی ہے: بااختیار نوجوان، خوشحال پاکستان۔ #MQMP#APMSO#APMSOFoundationDay
یومِ تاسیس مبارک
APMSO صرف ایک طلبہ تنظیم نہیں، یہ متوسط طبقے کے نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر تھی۔
اسی نے قوم کو شعور، قیادت اور نظریاتی وفاداری دی۔
یہیں سے انقلاب نے جنم لیا!
#APMSOFoundationDay
آج APMSO کمزور ضرور ہوئی ہے، مگر اس کے نظریاتی سپاہی آج بھی میدان میں ہیں۔
یہ ماں جیسے ادارے نے ہمیں شعور دیا۔
جب تک سانس ہے، تحریک سے وفا رہے گی۔
یومِ تاسیس مبارک، اے پی ایم ایس او!
#APMSOFoundationDay
2018 میں مجھے سیکٹر C کا ممبر ��نایا گیا، 2021 میں سیکٹر آرگنائزر، 17 کالج یونٹس کی ذمہ داری!
پھر سینئر جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر کی ذمہ داری سونپی گئی۔
مگر میرا فخر یہ نہیں، میرا فخر APMSO کی سوچ اور تربیت ہے۔
#APMSOFoundationDay
22 اگست 2016 کے بعد جب بہت سے لوگ مایوس ہو گئے، میں نے 6 ماہ کے توقف کے بعد واپس آ کر کام شروع کیا۔
کیونکہ میں جانتا تھا:
"اگر ہم نہ ہوئے، تو ہمارے لوگوں کا سہارا کون ہوگا؟"
#APMSOFoundationDay
APMSO میں ہر عہدہ محنت، دیانت اور نظریاتی وابستگی کے بعد ملتا تھا۔
میں نے یونٹ سے لے کر سیکٹر آرگنائزنگ تک کے مراحل طے کیے، لیکن کبھی بھی عہدے کو ذاتی حیثیت نہیں دی – ہمیشہ تحریک کو مقدم رکھا۔
#APMSOFoundationDay
میں نے اپنے نظریاتی، تنظیمی اور سیاسی سفر کا آغاز 2013 میں گو��نمنٹ جناح کالج سے APMSO کے ساتھ کیا۔
یہ صرف ایک تنظیم نہیں تھی، بلکہ وہ درسگاہ تھی جہاں قربانی، شعور، ضبط، اور قیادت سکھائی جاتی تھی۔
#APMSOFoundationDay
2013 میں APMSO جناح کالج سے جوائن کیا، 2021 میں سیکٹر C کا سیکٹر آرگنائزر بنا، 17 کالج یونٹس کی قیادت کی۔
عہدے بدلے، نیت نہیں!
آج بھی تحریک کے ساتھ کھڑا ہوں، کیونکہ APMSO نے مجھے پہچان دی۔
#APMSOFoundationDay
Alhamdulillah, proud to be part of the 18th Youth Parliament Pakistan final session featuring a conversation with Former PM Mr. Shahid Khaqan Abbasi. Grateful to @Pildat, @ABMPildat & all mentors. Representing NA-255 Karachi Central! 🇵🇰
#YouthParliamentPakistan#PILDAT#NA255