Challenges are nothing new. At times, it can feel like those challenges may just beat you down. But if you want something, you have to keep going. Don’t entertain the idea of quitting; stay strong. The people who win in life are the ones who don’t quit.
غزہ میں گزشتہ نو ماہ سے جاری نسل کشی کے سہولت کار عالم اسلام کے حکمران، جرنیل اور سیاست دان ہیں۔
اسرائیل پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے بلا تفریق، non combatant اور civilians جن میں بچے، خواتین، اور بزرگ شامل ہیں، ان کا بھوک اور بارود دونوں سے قتلِ عام کر رہا ہے۔
غاصب فوج مہاجر کیمپوں، کھیل کے میدانوں، اسکولوں، ہسپتالوں، اور مساجد پر مسلسل بمباری کر رہی ہے۔
ہم اس ظلم کو نہیں بھولیں گے!
ہم قاتلوں کے سہولت کاروں کو نہیں بھولی�� گے!
@SaveGazaPK @humairatayyaba
@Mushahid @javerias @NasimZehra
#GazaGenocide #GazaIsStarving #GenocideinGaza #IsraelTerroristState
آج غزہ چوک(سابقہ ڈی چوک)اسلام آباد میں غزہ میں شہید ہونے والے 15600بچوں کی یاد میں یادگار شہداء اطفال غزہ کا افتتاح،پھول چڑھائے،خطاب و دعا کی۔
عالمی برادری باالخصوص او آئی سی چاہتی تو یہ بچے بچے سکتے تھے۔
@HamidMirPAK@SaveGazaPK@ImranRiazKhan
🔴 "آج غزہ چیخ چیخ پر پکار رہا ہے کہ اسلامی فوجیں کہاں ہیں"
ہم اسلامی دنیا کو کہتے ہیں کہ وہ مظلوموں کے لیے کھڑی ہو، اس سے پہلے کہ انہیں روزقیامت کھڑا کر کے پوچھا جائے کہ جب غزہ میں انسانوں کو چیتھڑے اڑ رہے تھے تو تم کیا کر رہے تھے
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ
قوم کی بیٹی حافظ قرآن، بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ 21 سال سے اس بدترین تذلیل کے ذمہ دار پاکستان کے تمام حکمران ہیں۔
کیا پاکستان کے حکمرانوں میں غیرت ہے؟
کیا پاکستانی قوم اس بدترین توہین و تذلیل پر نہیں اُٹھے گی؟
پاکستان کے حکمران اور مقتد�� طبقہ بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف اس بدترین انسانیت سوز ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔
فلسطین ایشو اور دھرنے کی وجہ سے ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو سمتھ کے ساتھ اس دورے پر امریکہ نہیں جا سکا۔ ڈاکٹر عافیہ سے ملنے اور رہائی کی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے جون میں امریکہ جاؤں گا۔ ان شاء اللہ۔
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے میں نے حکومت کو پانچ قانونی/سیاسی راستے پارلیمنٹ کے فلور پر اور تحریراً بتا ��کاہوں۔
حکمران فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
@OfficialDGISPR @ForeignOfficePk @CMShehbaz @PakPMO @PresOfPakistan @FowziaSiddiqui @CliveSSmith @Aafiamovement @GovtofPakistan
" جب ہم لوگوں، جگہوں، یا طرزِ زندگی کے عادی ہو جاتے ہیں اور پھر ہم سے یہ سب چھین لیا جاتا ہے تو کوئی خالی پن کا ایک بہت بڑا احساس ہمیں محسوس ہوتا ہے۔ "
جین ویبسٹر
Life is often challenging. Trial after trial. I don't have all of the answers, but I know that You do. Almighty, I have full faith in You and know that You always have my back. You’re my Provider, Cherisher, Sustainer, Protector and everything I need! Keep me firm in faith.
��مت کے بیغیرت حکمرانو۔۔۔آگ کے یہ شعلے تمھیں نظر نہیں آتے؟؟؟
کیا رب حضور جوابدہی کا کوئی بھی احساس ختم ہوچکا ہے؟؟؟
تم اس زمین کے بوجھ ہو،امت کیلئے باعث شرم ہو۔
اے !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے
فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے
اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!
Gaza is not starving. Gaza is being starved by Israel.
How do you justify starving kids to achieve your military goals?
What a shame. https://t.co/BGAbpdnbz4