Introducing OpenShip.
An open-source application platform for building, deploying, operating, and scaling applications on infrastructure you own.
Replace deployment tools, managed services, and infrastructure workflows with one open-source platform.
Available today:
- Mail Server (Built in. One click).
• Runs on your own VPS
• Unlimited domains
• Unlimited mailboxes
• Modern webmail included
• Connect with Gmail, Outlook, Apple Mail, Thunderbird, or any IMAP/SMTP client
• Send email directly from your applications using SMTP
• No mailbox subscriptions or API fees
• High email deliverability
- Deployment:
• Deploy any stack
• Git-based deployments
• Zero-downtime deployments
• One-click rollbacks
• Development, Staging, and Production environments
• Multi-branch deployments with isolated environments • Deploy to VPSs, dedicated servers, cloud VMs, or your homelab
- Services:
Provision the services your applications need in one click.
Replace multiple managed providers with services running on your own infrastructure.
• Supabase
• PostgreSQL
• MySQL
• MariaDB
• MongoDB
• Redis
• MinIO
• Meilisearch
• Qdrant
• RabbitMQ
• Kafka
• ClickHouse
• Elasticsearch
...and deploy any other service alongside your applications.
- Operate:
• Live deployment logs
• Live request logs
• Real-time traffic analytics
• Automated backups
• Monitoring
• Secrets management
• Domains
• Automatic SSL
• Environment variables
• Scheduled jobs
• Health checks
-Multi Environments:
• Separate Development, Staging, and Production environments
• Deploy every branch independently
• Test changes before production
• Isolated services, secrets, and configuration per environment
- Security & Teams:
• Team management
• Role-based access control
• IP allow/block rules
• Rate limiting
• Security rules
- Developer Experience:
• Web dashboard
• Native desktop application
• CLI
• REST API
• MCP support for AI agents, just add the mcp and your agent can do the work for you
• Manage your infrastructure without living in SSH
- Coming Soon:
• Multi-server clustering for applications and databases
• One-click load balancing
• Horizontal scaling across multiple servers
• Built-in high availability and failover
• Scale from a single VPS to a cluster with the same workflow
• Just add servers. OpenShip handles the rest.
Open source.
@TataIPL2025_ @iihtishamm AI video daal ky khush ho raha, chutiya.
Itny andhbhakt hien. Video mirn JF-17 bol ra aur tweet F-16 ke kar ra. Chutiya saala. Indian BKL
"میں 7 فٹ بائی 8 فٹ کے ڈیتھ سیل میں قید ہوں، جو عام طور پر دہشت گردوں کے لیے مخصوص ہے تاکہ مجھ سے کوئی رابطہ نہ کر سکے۔مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جہاں چلنے کے لیے بمشکل کوئی جگہ ہے۔ میں ایجنسیوں کی مسلسل نگرانی میں ہوں، مجھے 24/7 ریکارڈ کیا جاتا ہے اور مجھے گھر والوں سے ملاقات جیسے بنیادی قیدی اور انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جاتا ہے۔میں اپنا زیادہ تر وقت مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں صرف کرتا ہوں، جیل میں ہونے کے باوجود، پورا ملک مجھے ایک امید کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ سب سے اہم بات، میری دعائ��ں مجھے ثابت قدم رکھتی ہیں، اللہ پر میرا یقین مجھے یقین دلاتا ہے کہ انصاف ظلم پر غالب آئے گا۔ " عمران خان کا سنڈے ٹائمز کو جیل سے انٹرویو
#IKinSundayTimes
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
عمران خان اور نواز شریف دونوں کو معلوم ہے کہ یہ پاکستان کا آخری ہائبرڈ سیٹ اپ ہے، اس کے بعد حافظ مصر کی طرح خود الیکشن میں حصہ لے کر فارم 47 پر حکومت بنائے گا۔
عمران خان نے جمہوریت کے لئے لڑنے کا انتخاب کیا، جب کہ نواز شریف لندن فرار ہونے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
فوجی گروپس میں شئیر ہونا والا وائرل میسج:
"75 برسوں کا دھوکہ :"
ھمارا بچپ�� کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے-
لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے-
ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں-
ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ، اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا
ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا-
ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-
ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پار��ا کہتے رھے- ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں-
😡 لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے-
بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا
ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں
ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا-
ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ-
ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟
میرا بیٹا گیارہ سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا-
وه پوچھتا ہے، کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 _ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے ، کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے ؟؟؟
وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,
جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،
وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں _ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیس�� بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں ، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب _
ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!!
وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی" نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا- لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟
ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے! جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور wapda اور piA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، ا��ر یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟
"یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ:
بیٹا ! مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں ؟ ھم چاند پر کب جائینگے یہ تمھیں کیسے بتا��ں؟
(منقول)
علیمہ خان کا انکشاف
عمران خان قتل کرنے کی سازش مکمل ہوچکی ہے۔۔۔!!
آپ کا لیڈر آپ کے سامنے لے گئے آپ قتل کرنا چاہتے ہیں اور آ�� کا مینڈیٹ لینے والے خاموش ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔
جس نے میرے صحابہ سے بغض رکھا اس نے میرے سے بغض رکھا اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا ۔۔
سنیں صحابہ کی فضیلت اور شان ۔ !!
جب مجھے پکڑ کر تھانے لے کر گئے تو اے ایس آئی نے پوچھا جس فون پر عمران خان کی تصویر لگی ہے وہ کس کا ہے میں نے کہا میرا ہے ، اس نے مجھے ماہ بہن کی گندی گالیاں دی اور مجھے موکا مار کر کہتا میں نے تین این کاونٹر کیے ہے ، میں نے مجھے کیو بتا رہے ہیں ، کہتا تو اندر جا دسنا واہ تینوں ،