Attention all business owners and individuals! Are you looking to save time and money while ensuring your tax compliances are handled efficiently? Look no further! "SZ CORPORATE CONSULTANTS & ADVOCATES" is here to help you with all your tax return needs for the year 2023.
@TheSaadKaiser اور جب بھارت روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان بھی تو روس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے عوامی اور ملکی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھ کر امریکی تلوے چاٹنے سے وقتی طور پر پرہیز ہو سکتا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح بیوروکریسی کی بیوقوفانہ پالیسیوں پہ عملدرآمد جاری رکھتے ہوئے عوام کو روندا جا رہا ہے
@TheSaadKaiser آپ بھی روایتی الزام تراشی سے باز آ جائیے کسی سے میاں صاحب کا نوکر بات کرے یا نہ کرے ہر عام پاکستانی یہ بات ضرور کر رہا ہے کہ جب پاکستان کے پاس اصولی طور پر 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے تو جنگ کے 6 دنوں بعد اس 55 روپے کے عذاب کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
Greetings on Eid-ul-Fitr.
May this festival enhance the spirit of hope, harmony and kindness in our society. May there be joy and success in all your endeavours.
Eid Mubarak!
15, OUT OF HIS 19 ODI HUNDREDS, CAME IN WINNING CAUSE, HAVING AN AVERAGE OF MORE THAN 76, THE THIRD BEST IN THE WHOLE FUCKING WORLD - IN THE WHOLE FUCKING HISTORY OF CRICKET AND YET PEOPLE BLAME HIM FOR THE LOSSES TO PAKISTAN. CRIMINAL 🙂.
اس وقت نافذالعمل آئین پاکستان کے مطابق ایک آئینی بنچ کا موجود ہونا ہے اس بنچ میں سے کسی ایک ممبر کو اس بنچ کا ہیڈ ہونا ہے جس کی تعیناتی مروجہ طریقہ سے جوڈیشل کمیشن نے کی ہے بہتر یہی ہوتا ہے TROLL BRIGADE کا حصہ بننے کہ بجائے دلیل پہ مبنی اختلاف کر لیتے
جب صحافت ذاتی آرا پہ مبنی پروپیگنڈہ بن جائے تق بہتر ہے کوئی اور کام کر لیجیے مطیع اللہ جان ان چند صحافیوں میں سے ایک ہے جو ایک عرصہ دراز تک پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی فسطائیت کا نشانہ رہا ہے نوکری چلی گئی اور اغواء تک ہو گیا لیکن آج کل مختلف المزاج صحافی بن گیا ہے
صحافی کا کام خبر دینا ہوتا ہے کسی TROLL BRIGADE کا حصہ بن کر ہر شخص کی پگڑی اچھالنا کام نہیں ہوتا ہے جسٹس امین الدین خان بھی اسی کسوٹی پہ پورا اتر کر سپریم کورٹ کے جج بنے ہیں جیسے کوئی بھی اور سپریم کورٹ کا جج بنا ہے
محترم پاکستان کی عدالتوں میں چلنے والے 70 فیصد مقدمات کا تعلق کسی نہ کسی طرح سیاست یا سیاستدان سے ہوتا ہے تو کیا وہ 70 فیصد مقدمات خارج ہو جاتے ہیں جواب نفی میں آئے گا جھوٹ پھیلانے والے کی سرکوبی ہونی چاہیے وہ چاہے کوئی بھی ہو
وزیر اعلی کی قانون سے لاعلمی/جلدبازی نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ کمزور کر دیا۔ ملزم کے وکیل نے مریم نواز کی ٹویٹ پیش کی جس میں ملزم کی عمران خان کے ساتھ تصویر شئیر کی گئی تھی، جج نے کہا یہ سیاسی مخالفت لگتی ہے۔ اب کیا مریم نواز کیخلاف قانونی کاروائی ہو گی؟ https://t.co/DjJL9RW1Su
محترمہ ان صحافیوں میں سے ایک ہیں جن کی پچھلے 6 ماہ کی صحافت کا بیشتر حصہ "قاضی فائز عیسٰی اپنے لیے توسیع چاہتا ہے" پر مشتمل ہے اب ایسے تمام صحافی حضرات آئندہ چند عرصے تک ٹھنڈے میٹھے صحافتی اصولوں پر تکیہ کریں گے اور پھر کوئی نیا "قاضی فائز عیسٰی" ڈھونڈ لیں گے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے جانے کا عندیہ دے دیا!
سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم سے متعلق پاکستان بار کے 6 ممبران کے وکیل حامد خان نے درخواست واپس لی تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکلاء مخاطب کر کے کہا میں نے آپ کی درخواست اپنے دور میں نہیں لگائی، وہ بعد میں لگے گی، آپ سمجھ رہے ہیں نا کس مقدمے کی بات کر رہا ہوں؟ حامد خان نے کہا آپ کی بڑی مہربانی!
آپ جیسے قد آور صحافی بھی ابھی حد تک گرے ہوئے الفاظ استعمال کرنے لگ جائیں گے تو باقی لوگوں سے کیا گلہ، سپریم کورٹ کے 19 ججز میں سے 8 آپ نے اپنی صحافتی رائے کی بنیاد پر سائیڈ پر کردیئے کہ یہ تو قاضی فائز عیسٰی کے ہم خیال نہیں ہیں اور اب یہ کہ باقی 11 ججز پر بھی آپ کو اعتماد نہیں
63 اے کی نظرثانی جسٹس منیب اختر کی جگہ کسی ممکنہ طور ہر ہم خیال جج کو بنچ میں شامل کرکے ہو گی کیونکہ 8 ججز تو وہ نکل گئے جنہوں نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ دیا اب وہ تو بنچ میں شامل ہو نہیں کئے جا سکتے باقی بھی تین چار ہیں ان کو بھی شامل کرنا نظر نہیں آ رہا
Miss Cm, Please look at this picture. This is Civil Court, Lahore and almost the whole Punjab's Courts are like this. We want your attention in this behalf. It's about lawyers and the poor litigants actually. The lawyers run our homes with any government's support. @MaryamNSharif
I, being a lawyer and a resident of Punjab Province, request you to please look at the poor condition of the court premises and do something for the lawyers and the litigants. @MaryamNSharif