آپ نے اس ہاتھ کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جو برسوں سے قوم کے بچوں کو قلم پکڑنا، شعور، اخلاق اور انسانیت سکھاتا آیا ہے۔اساتذہ کی عزت قوم کے اخلاقی معیار کا پیمانہ ہے۔ اختلاف، احتساب اور اصلاح اپنی جگہ، مگر لاکھوں اساتذہ کی تضحیک کسی بھی وزیرِ تعلیم کو زیب نہیں دیتی۔
I am unable to use whatsapp as i receive error message you need to use official Whatsapp to login despite of using official Whatsapp from google play store.
@WhatsApp
@whatsappsupport
یہ انڈیا کا بجلی بل ہے،376 یونٹ کا کل بل 1980 روپے ہے اگر پاکستانی کرنسی میں بنائیں تو 6533 روپے بنتا ہے اور پاکستان میں اتنے یونٹس کا بل 15000 روپے بنتا ہے۔۔