بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ
اللہ پاک عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں فر مائے۔ آمین
#FreeImranKhan
@enkidureborn کبھی علیم اپا ؟؟؟؟؟
کبھی پی ٹی ائی کی قیادت ؟؟؟؟؟
کب تک اپنا بوجھ دوسروں پر ڈالتے رہیں گے جب تک یہ قوم خود نہیں نکلےگی نہ ہی پاکستان کا کچھ بنے گا اور نہ ہی عمران خان باہر نکلے گا جو اج ہم بھگت رہے ہیں ہم اپنی نسلوں کیلئے اس سے بدترین حالات چھوڑ کر جائیں گے لعنت ہو ایسی قوم پر
@HamzaKhan37516@ahmad__bobak This government itself belongs to thieves so how will rigging not happen if they do not do it then MashAllah our army is there to change the results isn't it
یاد رکھیں کشمیر صرف عمران خان اور 25 کروڑ پاکستانی عوام کیلئے شاہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے جبکہ موجودہ حکمرانوں اور ان کے ہینڈلرز کیلئے کشمیر صرف ایک ایسی جگہ جہاں سے وہ لوٹ کر اپنے خز��نے بھر سکیں ۔احمد حسن بوبک
@ahmad__bobak
آزاد کشمیر کا قاتل وہ ہے جو عوام کے مسائل سننے کے بجائے ان کی آواز دبانے کی کوشش کرے۔
آزاد کشمیر کا قاتل عاصم منیر ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
ہم اپنی X ٹیم میں تمام نئے ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ✨
یہ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک نظریہ ایک جذبہ اور ایک مشن ہے 💚
ہم سب مل کر سچ، انصاف اور اپنے قائد عمران خان کے وژن کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے انشااللہ💞
@TeamiPians@VishhuuuK#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
@PICES1214@TM__SOW This government itself belongs to thieves so how will rigging not happen if they do not do it then MashAllah our army is there to change the results isn't it.