Magnificent Punjab!
➡️The Magnificent Punjab App is ready, providing every tourist with ease, convenience, and complete information about Punjab’s beauty.
"س��وگ میں کمی کے لیے حکومت پنجاب کے اقدامات، عوام کا اظہار اطمینان"
عوام نے سموگ میں واضح کمی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اینٹی سموگ گنز، خراب گاڑیوں پر پابندی اور فصلوں کی باقیات کو جلانے کی روک تھام نے ماحول کو بہتر بنایا ہے۔
صِفْر اور چھ اگر نہ پائیں گے
کچھ بھی پالیں ظفر نہ پائیں گے
رزم کے زخم تیرے مودی جی
گیند بَلّے سے بھر نہ پائیں گے
ایشیا کپ کے جیتنے سے تیرے
بخت ہارے سنور نہ پائیں گے #بھارتی_ایکشن_کمیٹی
جنگ میں ہار کی خجالت کو
میچ تبدیل کر نہ پائیں گے
وکٹیں گرنا بھی اک غنیمت ہے
تم سے طیارے گر نہ پائیں گے
خاک میں مل چکے تیرے رافیل
اب فضا میں ابھر نہ پائیں گے
اجڑی ہندوتوا کی مانگوں میں
پھر سے سندور بھر نہ پائیں گے
تیری سینا کے دل سے شیروں کے
خوف تادیر اتر نہ پائیں گے
شاہبازوں سے کارنامے *حَسَن*
گِدْھ کسی طور کر نہ پائیں گے