اج اپنے حلقے کی یو سی میں اپنےبڑے بھائی وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کے ساتھ پیار بھری ملاقات
علی پرویز ملک صاحب نے اپنے حلقے میں اج مصروف ترین دن گزارا
@AliPervaiz450
ہر ویلے باپ یاروں بڑا یاد آندا اے
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک صاحب نے اپنے والد محترم ملک پرویز صاحب مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کی
اللہ تعالی ملک صاحب کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@AliPervaiz450
جب مشکل ٹایم تھا
عمران نیازی کے ظلم کے آگے کیسے ایک بیٹا اپنی والدہ کی ڈھال بن کر کھڑا ہے
ہائی کورٹ کےاندر
میاں شہباز شریف کی پیشی کےموقع پر
#علی_پرویز_ملک اور #_شائستہ#پرویز_ملک نے ہمت اور جرت سے پولیس والوں کی بدتمیزی کا مقابلہ کیا
@AliPervaiz450@MaryamNSharif
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک صاحب کی ہدایت پر ستھرا پنجاب پروگرام میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنی یو سی میں صفائی کا نظام بہتر کرواتے ہوئے
@AliPervaiz450@ZeshanMalick
ہم وزیر صحت جناب خواجہ عمران نزیر کے مشکور ہیں کہ وہ پورے پنجاب میں جگہ جگہ جا کر خود چیکنگ کر رہے ہیں چاہے وہ فارمیسی ہو یا وارڈز ہوں یا مریضوں کے مسائل ہوں
ان سب چیزوں کو خود دیکھ رہے ہیں
اور کوشش کر رہے ہیں جہاں جہاں کوئی غلط کام ہو رہا ہے اس کو فوری ایکشن لےکر ختم کیاجائے
شکر الحمدللہ 26
گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد یوسی 119 ریلوے انجن شیڈ کالونی کی
بجلی بحال ہو گئی
شکریہ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جب ہم نے آپ کو بتایا تو آپ نے فوری نوٹس لیا
ہم اہل علاقہ دل سے آپ شکریہ ادا کرتے ہیں
@AliPervaiz450
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب وائس چیئرمین واسا چودری شہباز صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یو سی 119 انجن شیڈ کا فلٹریشن پلانٹ ٹھیک کروایا
منجانب رانا رضوان
اور اہل علاقہ انجن شیڈ اچنت گھڑھ
@AliPervaiz450@ZeshanMalick
ماشاءاللہ
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب اتنی مشکل صورتحال میں بھی ثابت قدم ہیں اور ہر قسم کے چیلنج سے نپٹنے کے لیے تیار رہتے ہیں چاہے وہ اپوزیشن ہو پاکستانی میڈیا ہو یا عالمی میڈیا ہو حکومت پاکستان کا موقف بڑی بہادری سے بیان کرتے ہیں
@AliPervaiz450
مہنے سے بند این اے 119 یو سی 119 انجن شیڈ کا فلٹریشن پلانٹ ٹھیک ہو گیا ہے
اہل علاقہ انجن شیڈ اچنت گڑھ
کے رہنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اب آپ لوگ وہاں سے صاف پانی بھر کر لا سکتے ہیں
شکریہ علی پرویز ملک
خواجہ عمران نزیر صاحب
چوہدری شہباز
@AliPervaiz450@Kh_ImranNazir
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب پی ٹی ائی کے رہنماؤں کو ائینہ دکھاتے ہوئے
اپنے امیدوار کا کردار دیکھیں جن کی ویڈیو نشے کی حالت میں چل رہی ہیں کل سے
میں قائد میاں محمد نواز شریف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر ایا ہوں اور مجھے فخر ہے اس بات پر
@AliPervaiz450
ایسے ہوتے ہیں لیڈر جو عید بھی اپنے کارکنان ورکرز اور حلقے کی عوام کے ساتھ گزارتے ہیں
اپنے ہر دل عزیز بڑے بھائی ہیلتھ منسٹر خواجہ عمران نزیز
سے عید ملتے ہوئے
لویو خواجہ صاحب
@Kh_ImranNazir
وزیر پیٹرولیم @AliPervaiz450 ہیلتھ منسٹر @Kh_ImranNazir اور وایس چیرمین واسا چوہدری شہباز صاحب گزشتہ کئی برسوں سےحلقے کے لوگوں کی خدمت کے لیے ایک عاجزانہ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں ان کا مقصد ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ضرورت مند افراد کا سہارا بنیں اور مشکل حالات میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی لاہور میں شوہر اور اسکے دوستوں کے تشدد اور ذیادتی کا شکار ہونے والی جنت بی بی کے گھر پہنچ گئے، متاثرہ خاتون اور اسکے بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا اور خاتون کے والدین کو یقین دہانی کروائی
@Kh_ImranNazir
ہیلتھ منسٹر جناب خواجہ عمران نزیر صاحب نے اج اپنے حلقے کی مختلف یو سی کا وزٹ کیاوزٹ کے دوران گلی میں بچوں کو کھیلتے دیکھا تو ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی بچوں نے خواجہ صاحب کے ساتھ خوب ہنسی مذاق بھی کیا وہ بچوں کے ساتھ ایسے گھول مل گئے جیسے ان کے اپنی ہی فیملی کے بچے تھے
@Kh_ImranNazir