راولاکوٹ: پی وائی او ،پی ایس ایف، پیپلز لیبر بیورو کے ساتھیوں کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سماجی صورتحال پر سیاسی و نظریاتی بیٹھک۔
طبقات اور استحصال سے پاک سوشلسٹ معاشرے کے قیام کے لیے انقلابی جدوجہد جاری رہی گئ۔ ✊
8 مارچ خواتین کا عالمی دن
جس سیاسی و سماجی جدوجہد کے قلب میں، قلب کے اوپر، قلب کے نیچے یا اندر کسی بھی جگہ "عورت" موجود نہیں ہوتی، وہ جدوجہد ہی نہیں ہوتی، اسے جدوجہد کہا ہی نہیں جا سکتا. (ارون دھتی رائے)
کچھ لوگ کہتے ہیں سیلاب سے حالات اتنے بھی خراب نہیں..... وہ دیکھ لیں کیسے ہیں حالات! 😢💔
یہ ریاست ماں نہیں ڈائن ہے جو اپنے ہی بچوں کے لہو پر پلتی ہے (لال خان)
@ImranKhanPTI اللّٰہ کرے جتنے لوگوں نے اعلانات کیے ہیں یہ ساری رقم مل جائے. 2019 میں لندن میں @Mian_Saqibnisar صاحب نے ڈیم فنڈ کی کمپین کی تھی اعلانات 13 ملین پاؤنڈ کے ہوئے تھے ملے تقریباً 3 ملین پاؤنڈ تھے
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں✌️🚩
قلعاں ایکشن کمیٹی پونچھ کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، انجمن تاجران قلعاں ، سول سوسائٹی اور تمام جماعتوں کے افراد نے شرکت کی اس موقعہ پر احتجاجی مظاہرہ کا انقعاد کیا گیا
ہمارے ایم پی ایز کو 50 کروڑ کی آفرز ہو رہی ہیں:عمران خان
40 کروڑ میں ایم پی ایز کو خریدا جا رہا ہے:فواد چوہدری
25 کروڑ میں ایم پی ایز کو خریدا جا رہا ہے:شہباز گل. 🙄
ان میں سے سچا کون ہے؟
ذوالفقار علی بھٹو کے جلسے کی ایک نایاب ویڈیو......!
تاریخی حوالے سے تو یہ ویڈیو اہم ہے ہی لیکن یہ ویڈیو اس حوالے سے بھی اہم ہے اس ویڈیو میں اگر غور سے سنا جائے تو عوام یہ نعرے لگا رہی ہے.
سوشلزم. آوے آوے.🚩
بھٹو ازم. آوے آوے.🚩
اہم سوال آج پیپلزپارٹی کہاں کھڑی ہے؟
کیا صحافت جو کہ تجارت کی سطح تک گر جائے،خود کو آزاد کہہ سکتی ہے؟ ہر اہل قلم کو زندہ رہنے کے لیے پیسہ کمانا چاہیے،البتہ پیسہ کمانے کے لیے زندہ رہنا اور لکھنا نہیں چاہیے
کارل مارکس