انڈین مقبوضہ جموں کشمیر راجوری میں انڈین فورسز کی کشمیریوں کے گھروں سمیت گاؤں دیہاتوں کی تلاشی جاری ہے یہ لوگ پاکستانی ایجنٹوں کو ڈونڈ رہے اور دوسری طرف آزاد جموں کشمیر میں حقوق مانگنے والے لوگوں کے گھروں کی تلاشی اور توڑ پھوڑ جاری اور انہیں انڈین ایجنٹ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی 💔
یہ بات سب کو سمجھ جانی چاہیے کے ہم سب پرامن لوگ ہیں۔ یہ مائیں جو اپنے دودھ پیتے بچوں کے ساتھ یہاں آئی ہیں یہ دہشتگرد نہیں بلکہ اپنے بنیادی حقوق کیلیے اپنے بھائیوں کی آواز سے آواز ملا رہی ہیں۔ ہماری بات کو سنا جائے۔
#RightsMovementAJK
@Noor_A2812 کربلا میں پانی بند کیا گیا تھا، آج آزاد کشمیر میں خوراک، ادویات اور زندگی کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ فرق صرف زمانے کا ہے، کردار وہی ہیں، مظلوم وہی ہیں، اور ظلم کا طریقہ بھی وہی ہے۔ کل دریائے فرات پر پہرہ تھا، آج دریائے جہلم (کشمیر) پے پہرا ہے
#RightsMovementAJK#JKJAAC
@PahariRang کربلا میں پانی بند کیا گیا تھا، آج آزاد کشمیر میں خوراک، ادویات اور زندگی کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ فرق صرف زمانے کا ہے، کردار وہی ہیں، مظلوم وہی ہیں، اور ظلم کا طریقہ بھی وہی ہے۔ کل دریائے فرات پر پہرہ تھا، آج دریائے جہلم (کشمیر) پے پہرا ہے
#RightsMovementAJK#JKJAAC
@AtharSb12 کربلا میں پانی بند کیا گیا تھا، آج آزاد کشمیر میں خوراک، ادویات اور زندگی کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ فرق صرف زمانے کا ہے، کردار وہی ہیں، مظلوم وہی ہیں، اور ظلم کا طریقہ بھی وہی ہے۔ کل دریائے فرات پر پہرہ تھا، آج دریائے جہلم (کشمیر) پے پہرا ہے
#RightsMovementAJK
کربلا میں پانی بند کیا گیا تھا، آج آزاد کشمیر میں خوراک، ادویات اور زندگی کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ فرق صرف زمانے کا ہےکردار وہی ہیں، مظلوم وہی ہیں، اور ظلم کا طریقہ بھی وہی ہے۔ کل دریائے فرات پر پہرہ تھا، آج دریائے جہلم (کشمیر) پے پہرا ہے
#AJKRightsmovement#RightsMovementAjk
بیس دن گزر جانے کے باوجود عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ سلام ہو راجہ حفیظ کو، جن کے بامعنی اور پُرجوش ترانے عوام کے حوصلوں کو تھکنے نہیں دے رہے۔
سلام ہو سردار امان اور خواجہ مہران کی جرأت کو، جو نہ خود ڈرے اور نہ عوام کو خوف زدہ ہونے دیا۔
#RightsMovementAJK#AJKRightsmovement#رد
JKJAAC welcomes and deeply appreciates the heartfelt concern expressed by Mirwaiz Umar Farooq Sahib over the tragic loss of lives, violence, arrests, and painful escalation in AJK.
Public grievances must be heard through dialogue, not force. We call for restraint, restoration of communications, medical access, release of detainees, and a peaceful resolution.
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
#AJK #Kashmir #JKJAAC #HumanRights #Peace #Dialogue
@CSMR786 کارڈیک اریسٹ میں دل اچانک رک جاتا ہے، مریض بے ہوش ہو جاتا ہے اور سانس نہیں لیتا۔
CPR شروع کریں:
سینے کے درمیان دونوں ہاتھ رکھ کر تیزی سے دبائیں (100–120 فی منٹ)، جب تک مدد نہ پہنچے جاری رکھیں۔
اگر AED دستیاب ہو تو فوراً استعمال کریں۔
ہر سیکنڈ قیمتی ہے۔ #CPR#SaveLives