"میرے خلاف بننے والا الائنس صرف میرے خلاف نہیں ھے۔
تم ایسی بھیانک نسل کو تیار کرنےجا رہے ہو جو آنے والے وقت میں اس ملک اور قوم کو تباہ کر دے گی۔
وہ نسل اسلام کےنام پر بچوں اور عورتوں کو قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گی۔
ذوالفقار علی بھٹو
(اقتباس:اگر مجھے قتل کیا گیا 1979)
سمبڑیال، پی پی 52 کے عوام!
یکم جون کو تیر پر مہر لگا کر راحیل کامران چیمہ کو کامیاب بنائیں تاکہ ن لیگ کے سیاسی تھانہ کلچر اور غنڈہ گردی کا خاتمہ ہو، شہر کو سپورٹس کمپلیکس اور ہسپتال جیسی بنیادی سہولیات میسر آئیں اور عوامی و کسان راج قائم ہو
تیر پہ ٹھپہ ✌🏻
@BBhuttoZardari