پی آئی اے کی نجکاری کے دوران نوسربازی بے نقاب
نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی evaluation ہی غلط کی گئی ہے۔ جو کہ 180 ارب لگائی گئی ہے۔
پی آئی اے کی صرف وہ پراپرٹیز، جو پاکستان میں ہیں، جس کے نئے مالک عارف حبیب ہوں گے وہ 70 ارب کی ہیں۔
پی آئی اے کے اکاونٹ میں 27 ارب روپے پڑے ہوئے ہیں وہ بھی نئے مالک کو جائیں گے۔
پی آئی اے کے روٹس 400 ارب کے ہیں۔
پی آئی اے کی 32 ائیرکرافٹس ہیں، جن کی قیمتیں 20 سے 30 ارب ہیں جبکہ 18 جہاز فنگشنل ہیں۔
عارف حبیب 135 ارب دے رہے ہیں، جن میں حکومت پاکستان کو 7 فیصد دیں گے جو 10 ارب روپے بنتے ہیں۔ بولی کے باقی رقم پی آئی اے میں ہی Re-Invest کریں گے۔
وہ اثاثہ جو نئے مالک کو مل چکا ہے، اس کی بحالی نئے مالک کے ذمہ ہوتی ہے مگر یہاں الٹی گنگا بہہ گئی ہے۔
@haniabatool9 I am doing the same and my 3 cars on fixed monthly rent 75K and 3 cars on daily basis. 3 cars owned by me and 3 on installments. Started this 1 year before from just one car and now planning to buy the seventh car Alhamdolilah thanks to Allah.
@haniabatool9 Take 5 alto cars on installments. At the moment minimum rent for alto per day is 3-3.5k and if you give on fixed rent you will get minimum 75k for new car. After paying monthly installments u will easily save over 200k per month. After 5 years car will be yours invest doubled.
سر معیشت مستحکم ہو رہی ہے، سرمایہ کاری اتنی زیادہ آ گئی ہے کہ اب مزید اعلان ہونا بھی بند ہو گئے ہیں، عوام روزانہ نئی مرسیڈیز خریدتے ہیں، کسانوں نے کھٹمنڈو، ٹمبکٹو، موگادیشو سے زمینیں لینا شروع کر دیں ہیں۔ آپ پلیز ایسی بات نہ مانیں، یہ جھوٹ ہے
آنریبل منسٹر آپ کا دعوی درست نہیں ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ میں 8 ماہ سالار اعلی کے رفیقِ خاص محترم المقام محسن نقوی کی حکومت کے ہیں اور 4 ماہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت کے ہیں۔ چوہدری پرویز الہی جنوری 2023 میں جا چکے تھے۔