@SamarHBilour نہ آپ نے کوئ الیکشن جیتا ہے نہ آپ نے کوئ مقابلے کا امتحان پاس کیا ہے نہ آپکے معاشرے کیلئے کوئ خدمات ہیں نہ آپ کے پاد کوئ خصوصی صلاحیت ہے آپ کے پاس صرف باپ کی شناخت ہے کہ عرفان مروت کی بیٹی اور بغیر کسی وجہ یہ کرسی تم نے سنبھال لی۔اب لوگوں کا بھی حق ہے جو تجھے کہے لکھے۔
@TararAttaullah تم عوام کی بات کس توبڑے سے کرتے ہو؟تیرا عوام سے کیا لینا دینا؟وہ عوام جس نے تجھے لات مار کر مسترد کیا۔لوگ تجھ سے تیرے آقاوں سے ایسی نفرت کرتے ہیں جیسے نجس تعفن زدہ گندگی سے ناک بچا کر گزرتے ہیں۔تجھے نفرت کے اس انتہا کا پتہ نہیں ہے تو کسی بازار میں نکل اور پھر اپنی پینٹ کی حالت
@KhawajaMAsif کاجہ آسپ۔۔تو دو ٹکے کا آدمی تیری خیر ہے آج تک تو ایک الیکشن نہیں جیتا وہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔کہاں تو سیالکوٹی بونا کہاں وہ عمران خان۔۔اس نے رعایت نہیں مانگی انصاف مانگا ہے یہ وقت کسی کے باپ کا نہیں تو اور تیرے حواری صبر کر
@HamidMirPAK تجھے اور کتنی مزاحمت چاہئیے؟فرینڈلی اور پہلے سے طے شدہ مزاحمت کا ڈرامہ چاہئیے یا سچی مزاحمت؟60 ہزار ورکرز پر جیلوں میں شدید تشدد کا آپ سے بہتر کون جانتا ہے؟100 سے زیادہ ورکروں کی شہادت آپ کو پتہ ہوگا؟عورتوں اور چاردیواری کے تقدس پامالی آپ کو نظر آیا ہوگا؟کچھ شرم کچھ حیا تو کرو