🇵🇰 #Pakistan almost defaulted on its foreign currency bonds in 2023 after external deficits skyrocketed and CB reserves had only 1.5 months of import cover.
Since then, gross FX reserves went up almost 5x, inflation declined from 38% to single digits (lowest: 0.2%, latest: 9.6%) and equities rallied 318% in USD (53% annualized, an unmatched return for the period!).
In addition to a stable government and an IMF program that works, one thing that helped the economy big times been workers' remittances which I consider as "Pakistan's oil".
At a trailing 12m level of USD 44bn, remittances keep increasing - now covering 100% of the country's external deficits and accounting for 10% of the GDP - one of highest globally!
Without an estimated ~10mn Pakistani diaspora's remittances, the local economy would certainly be in a completely different shape.
My kids, on their first visit to UAE, meeting several folks from Pakistan - staff, drivers, managers - are a bit taken aback
A) How alike we are - with people saying we are Punjabi, just like you etc. Or saying Karachi folks are like Bombay, Lahore like Delhi
B) The harmony with which Indians and Pakistanis work, live together here. Even watch cricket clashes, against each other, together
C) They're wondering how politics is capable of so much poison, such division
USA has shown why with all it's faults it is the most successful country in the world for the last 250 years. Not because of it's military or wealth but due to the incredible constitutional democracy it is. Judiciary stepped in to place limits on over reach by Trump in multiple cases. The media stood up for it's independence when Trump tried to punish CNN, with the entire press pool boycotting the white house making Trump back down. Today, the people of US have voted to punish Trump's Republicans in both congress & senate. The constitution stays vibrant, the over reaching President stands humbled and diminished. No need for constitutional amendments, no need for restructuring the federation, no need for people with "superior wisdom" deciding what is good for the country. LET THE PEOPLE DECIDE. RESPECT THE CONSTITUTION #Midterms2026 #Election2026 #USElections
USA has shown why with all it's faults it is the most successful country in the world for the last 250 years. Not because of it's military or wealth but due to the incredible constitutional democracy it is. Judiciary stepped in to place limits on over reach by Trump in multiple cases. The media stood up for it's independence when Trump tried to punish CNN, with the entire press pool boycotting the white house making Trump back down. Today, the people of US have voted to punish Trump's Republicans in both congress & senate. The constitution stays vibrant, the over reaching President stands humbled and diminished. No need for constitutional amendments, no need for restructuring the federation, no need for people with "superior wisdom" deciding what is good for the country. LET THE PEOPLE DECIDE. RESPECT THE CONSTITUTION #Midterms2026 #Election2026 #USElections
پرانی بات ہے ، امریکہ سے ہمارا دوست بلدیو سنگھ ڈیپورٹ کر دیا گیا ، اسکے جانے کے بعد اسکی رہ جانے والی تنخواہ کے چیک ڈاک میں آتے رہے ، اسکی ایمپلائمنٹ انشورنس کی کئی ادائیگیاں اسکے اکاونٹ میں آتی رہیں ، اسکے علاوہ ایک کافی بڑی رقم کا چیک بھی کہیں سے آیا، ہم نے وہ رقم بلدیو سنگھ کو انڈیا بھیجی تھی ، یہ ہے امریکہ اور اسکا نظام - جو بندہ ڈیپورٹ بھی ہو جائے اسکا ایک ایک پیسہ محفوظ ہے، کوئی کسی کی تنخواہ کا ایک ڈالر بھی مارے تو عدالت اسکو تن دیتی ہے، عدالتی نظام مظبوط ہو تو آپکو عالمی انویسٹمنٹ کے لئے ترلے نہیں کرنا پڑتے بلکہ انویسٹر خود آتا ہے -
دوسری طرف نیو یارک میں شہباز شریف کینیا کے وفد سے ملے اور انہیں کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں- کینیا کا وفد پیشاب کرنے کے بہانے غائب ہو گیا
لاھور (UMT ) کے تحت مکالمے میں اظہار ِ خیال ( پارٹ 2 )
ٓآزاد کشمیربلوچستان نہ بن جائےکہیں؟ خیبر پختونخواہ میں کیا صورتحال بنی پڑی ہے۔
رات کو وہاں مسلح لوگ مخصوص علاقوں میں گشت کرتے ہیں ،وھاں انکاراج ھوتا ھے ،رات کے وقت کوئی اتھارٹی باقی نہیں رھتی
ہم آنکھیں بند کر کے کہیں چھوٹے صوبے بنا لیں امرت دھارا ھے،اس سےآب حیات نکلے گا اور ھر طرف پھیل جائے گا۔ضرور بنائیں چھوٹےصوبے لیکن پہلے ایک منتخب پارلیمنٹ بنائیں جس پر کوئ اعتراض نہ کرے ،قوم جسکوووٹ دیں وھی پھر وزیراعظم بنے وہی حکمرانی کرے۔آئین میں تجاوزات کرنا بند کریں پارلیمانی جمہوریت کوپارلیمانی آمریت میں تبدیل کرنا بندکریں۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
عمران خان صاحب بیمار ہیں اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے۔ اگر ان کا اپنا ہسپتال ہوتا تو وہ خود عمران خان کو وہاں لا کر علاج کی پیشکش کرتے ۔۔۔
جب "بڑے لوگ" بیمار ہوتے ہیں تو انہیں ایک ہسپتال سے دوسرے، پھر اسلام آباد اور وہاں سے لندن، پیرس یا امریکہ بھیج دیا جاتا ہے، جبکہ عام آدمی کو اسلام آباد ہسپتال بھی نہیں جانے دیا جاتا اور اخر میں گھر بھیج دیا جاتا ہے
75 سالاں چ اسیں ایتھوں تک ای پہنچے آں۔ سانوں قومی ترانے مگر لایا اے، آپ قومی خزانے مگر لگے نے۔
ناصر مدنی 🔥
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ سہیل آفریدی پشاور کینٹ میں کیوں رہتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ کینٹ پشاور شہر کے اندر کیا کررہا ہے۔ فوج سینکڑوں سال سے موجود قلعہ بالا حصار میں کیا کررہی ہے؟ یہ چھاونیاں اور یہ ہیڈ کوارٹرز وانا ، وزیرستان ، خضدار ، آواران ، بلکہ چھمب جوڑیاں ، کوٹ جیمل ، کوٹلی ، نکیال کیوں نہیں ہیں؟
جولائی 1980 میں ایک روز ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمان کو صدر ضیاء الحق نے ہنگامی اجلاس کیلئے بلایا، وہ واپس آئے تو سخت غصے میں تھے اور کہا کہ دشمن اندر گھس آیا ہے اور تم لوگ فضول کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہو اور کہا کہ ائرفورس نے سی 130 کا بندوبست کر دیا ہے، ہم ابھی کراچی جائیں گے، رابطے کیے کچھ پتہ نہ چلا، پھر معلومات ملیں کہ پی اے ایف فیلڈ انیٹلی جنس یونٹ کراچی نے ایک بھارتی ایجنٹ کوپکڑا ہے جس نے بتایا ہے کہ کراچی میں بھارت کا ایک پورا نیٹ ورک کام کر رہا ہے، ان ایجنٹوں نے جاسوسی کے علاوہ مسلح افواج کے کچھ جوانوں کو بھی ہلاک کیا ہے، نیٹ ورک کاسربراہ انٹر کانٹی نیٹل ہوٹل کراچی کا فوڈ مینجر ہے اور ائیر فورس کے بہت سارے حاضر سروس افسر بھاری معاوضوں پر اس کیلئے کام کر رہے ہیں، یہ معلومات ائیر مارشل انور شمشیم نے صدر کو دی ہیں۔ وہاں پہنچے بریفنگ دی گئی، سوالات پوچھے تو کوئی جواب نہیں تھا مگر وہاں ہوٹل کے ڈپٹی مینجر کو گرفتار کیا، اس کے گھر کی تلاشی لی کچھ نہ ملا، پھر 20 افراد کو ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد لائے، انہیں الگ الگ ٹیموں کے حوالے کیا، تحقیقات کیں، کچھ بھی نہیں نکلا، آخر میں پتہ چلا کہ جس شخص نے یہ ساری معلومات دیں، اسے اس کے او سی نے یہ کرنے کو کہا تھا کہ اس طرح ہم کچھ افراد کو زبردستی گناہ گار ثابت کر دیں گے اور ہماری ترقی ہو جائے گی، میں نے ساری باتیں جا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو بتائیں تو ان کے چہرے پر پریشانی کے کوئی آثار نہیں تھے اور صرف اتنا کہا کہ ان تمام افراد کو رہا کر دو، صدر سے میں خود بات کر لوں گا، حساس ادارے( بریگیڈیئر (ر) ارشاد ترمذی، سابق چیف آف سٹاف ڈائریکٹ جنرل آئی ایس آئی
علیحدگی پسند تحریکیں خلا میں پیدا نہیں ہوتیں ۔ انہیں زرخیز زمین سیاسی افراط وتفریط سے میسر آتی ہے ۔ اسکے برعکس ، جب عوام کو یقین ہو کہ انکا ووٹ بااختیار ہے، ان کی رائے قابلِ احترام ہے اور وہ حکومت میں برابر کے شراکت دار ہیں، تو بیرونی مداخلت اور علیحدگی پسند بیانیے کو سر چھپانےکی جگہ نہیں ملتی، حفیظ اللہ نیازی
🚨🚨
In Quetta, per person spending was Rs57,000 compared to just Rs12,000 in other districts of the same province. In Peshawar, per capita spending was Rs35,000 against Rs10,000 in other districts.
In Lahore, Pakistan's second most populated city, per person spending was Rs31,000 compared to only Rs7,000 in other districts. In Karachi, the most populated city, per capita spending was Rs25,000 compared to Rs14,000 in other districts.
https://t.co/ZdT3hZJI2M
انوار الحق کاکڑ کو علم ہونا چاہیے کہ آخری مرتبہ حاضر سروس میجر کو 1996 میں پھانسی ہوئی تھی۔ اس نے 9 لوگ انڈین ایجنٹ بنا کر مار دیئے تھے۔ 4 سال مقدمہ چلتا رہا تھا، اسکو پھانسی لگوانے کے لیے بے گناہ مقتولین کی دو خواتین کو اپنے آپ کو آگ لگانی پڑی تھی، 11 لوگ مرے تب جا کر قاتل میجر پھانسی چڑھا تھا۔ یہ ہے اس ملک کا نظامِ انصاف
پچھلے دنوں ایک گفتگو میں ایک صاحب نے انکشاف کیا کہ اسلام آباد میں جتنی بھی سڑکیں ہیں سوائے ایک کے، وہ تمام مردہ لوگوں کے نام پر ہیں۔ وہیں بیٹھا ہوا ایک ستم ظریف بولا کہ موصوف بالکل درست فرما رہے ہیں۔ اسی لیئے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام کانسٹیٹیوشن ایونیو رکھا گیا ہے اور وہیں
After 9 may, around 30,000 FIRs were registered, the highest number of FIRs related to any protest in Pakistani history. I have Punjab police documents showing 10,000 people were arrested within days, also highest in Pakistani history.
If this is "barely anyone showed up", this is the most record breaking "barely anyone showed up" in Pakistani history.
The problem was, and one Cyril is too chickenshit to admit: the other side had guns.
And that remains the biggest problem.
"منہ بولا جنتی " (قلم کی اس جسارت کے نام جو بس کمزور کے خلاف ہوتی ہے )
جب آپ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو آپ کو اپنا رویہ ' اپنا تحمل اور ٹمپرامنٹ بھی بڑا کرنا پڑتا ہے -
اقرار الحسن صاحب @iqrarulhassan کا ایک کلپ دیکھا جس میں انہوں نے لاہور ائیر پورٹ پر ایف ای اے کے افسر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہوا تھا - پورا کلپ دیکھتے ہویے جس طرح وہ کلمہ پڑھتے رہے اور بار بار اس افسر کی ملازمت کے فارغ ہونے کے بارے میں فکرمند نظر آیے پر ساتھ ساتھ اس کے خلاف یکطرفہ وی لاگ بھی کرتے رہے اس سے مجھے وہ محاورہ یاد آگیا "منہ بولا جنتی "
اس کلپ میں جو تضادات ہیں وہ میں یہاں چیدہ چیدہ لکھ دیتا ہوں -
1. یہ بات درست ہے کہ وردی میں ملبوس ہوتے ہویے اپنی پروفیشنل ڈیوٹی کے دوران آپ کو اپنے سیاسی خیالات کو قابو میں رکھنا چاہیے' اور نیوٹرل برتاؤ کرنا چاہیے اور ایسا کرنا قابل اعتراض ہے - یہ تب بھی قابل اعتراض ہے جب کیس ایف ای اے کا چھوٹا سا ملازم اقرار الحسن کے سامنے کرے اور یہ تب بھی قابل اعتراض ہے جب کسی ای ایس پی آر کا ڈی جی وردی میں بیٹھ کر کسی سیاسی رہنما کو ذہنی مریض کہے اور کسی سیاسی جماعت کو "فسادی ٹولہ " کہے - لیکن اس ملک کا مسلہ ہی یہ ہے کہ یہاں پانی ہمیشہ نیچی طرف کو بہتا ہے بلکہ سیلاب لاتا ہے - جہاں کمزور ایسا کرے وہاں اقرا الحسن وی لاگ جھاڑ دیتے ہیں اور جہاں کوئی فیلڈ مارشل کوئی ڈی جی ای ایس پی آر ایسا کرے وہاں خاموشی کو مصلحت جانا جاتا ہے اور قلم کو نیفے میں چھپا لیا جاتا ہے - لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کس سطح پر اس طرح کے سیاسی بیان سے زیادہ اثر پڑتا ہے ؟
کیا اس ایف ای اے کے چھوٹے سے افسر کا ایک غیر مقبول جرنلسٹ اقرا الحسن کو " ایک غیر مقبول سیاستدان اور سنگر جواد احمد جیسا حال ہوگا " کہنا اس ملک پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے یا کسی ڈی جی ای ایس پی آر کا اس ملک کی سب سے بڑی جماعت کو لتاڑنا اس ملک کے سیاسی استحکام کو زیادہ مجروح کرتا ہے ؟ اس کا جواب میں پڑھنے والوں پر چھوڑتآ ہوں ' لیکن اگر اقرار الحسن نے ماضی میں ای ایس پی آر کے سیاسی بیانات اور پریس کانفرنسوں پر بھی اسی طرح وی لاگ کیے ہوتے تو میں آج یہ کالم نہ لکھ رہا ہوتا اور اقرار الحسن کے ساتھ کھڑا ہوتا -
2. اس کلپ میں ایک اور بات مجھے بہت تضاد لگی - ایک طرف یہ کہنا کہ "مجھے اس کی ملازمت کی بہت فکر ہے اور میں نے ایف ای ے کے افسر کو بھی کہا ہے کہ اس معاملے کو رفع دفع کریں" ' پر ساتھ اپنے وی لاگ میں ایسا کلپ شیئرکرنا جس میں اقرار صاحب کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ "ایک طرف تم محسن نقوی کے نیچے کام کرتے ہو اور دوسری طرف اس کو برا بھلا کہتے ہو "
کیا یہ کلپ وی لاگ میں لگانا بذات خود اس ملازم کی نوکری کو خطرے میں ڈالنا نہی ہے ؟ تو پھر میں اقرار صاحب کے اپنے منہ سے درگزر کرنے والے جملوں کو "منہ بولا جنتی " کیوں نہ کہوں؟
3. اس وڈیو میں یہ بھی کہا گیا کہ "جواد احمد کو فقط ان کے خیالات کی وجہ سے گالی اور مذاق بنادیا گیا ہے جو غلط ہے "-
پہلی بات یہ ہے کہ کسی پوائنٹ پر اس ایف ای اے والے نے جواد احمد کو گالی نہی دی - یہ کہا کہ "اقرار کا حال بھی جواد جیسا ہوگا اور یہ بھی اس کی طرح ذلیل ہوگا یا ذلت اٹھاے گا" - میں نے اس جملے کا انگلش ترجمہ بھی لگا دیا ہے تاکہ آپ کی نازک طبع پر گراں نہ گزرے -
"You fail in politics or taste the dust as Jawad ahamd has failed"
اس "پیش گوئی " کو گالی کہنا اردو ادب کے ساتھ زیادتی ہے - گالی کیا ہوتی ہے اس کیلئے آپ جواد احمد صاحب کے ٹویٹر کا رجوع کریں - آپکو وہاں موجود لب و لہجہ اور زبان پڑھ کر اندازہ ہوجائیگا کہ جواد صاحب کو جو مذاق یہ تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے وہ ان کے سیاسی خیالات کی وجہ سے نہیں ان کے اس لب و لہجے' ایک ہی بات بار بار کربے ' سوال چنا جواب "او بیغرت " اور اسی بدزبانی کی وجہ سے بنایا جاتا ہے جس کا اظہار آپ کو ان کے ٹویٹر پر جابجا نظر آئیگا - نہیں یقین تو ابھی اسی کالم کے نیچے جواد بھائی @jawadahmadone کی میرے بارے میں زبان دیکھ لیجیے گا - سو گالی اور پشین گوئی میں فرق کرنا سیکھیں تاکہ آپ کو اس قسم کے بے مقصد "منہ بولے جنتی " والے وی لاگ نہ کرنے پڑیں -
4. باقی جب آپ اپنا موقف وی لاگ میں جاری کرتے ہیں تو اس کی اس وقت کوئی اہمیت نہیں ہوتی جب تک اس کا جوابی موقف بھی اس بندے کی طرف سے آجاے جس کے خلاف آپ نے بات کی ہے - اب چونکہ وہ بیچارہ ایک سرکاری ملازم ہے اور آپ ایک جرنلسٹ ہیں جس کے ہاتھ میں کیمرے کا ہتھیار ہے اور بقول آپ کے خود ایف ای اے کے بڑےافسروں سے بات چیت ہے ' سو اس کا موقف تو اب آئیگا نہیں - لہذا اس پیمانے سے آپ کا یہ پورا وڈیو بیان بے معنی ' بے وقعت اور بے توقیر بن جاتا ہے - باقی اپنے تحمل اور ٹمپرامنٹ کو وسیع کریں کہ وہ اس طرح کے اعتراضات پر وڈیو وی لاگ بنانے کی بجاے اس کے پیچھے چھپے عوامی جذبات کو سمجھننے کی کوشش کرے - اور اپنے قلم کو نیوٹرل اور ایماندار بنائیں کہ وہ جس طرح کسی سیاسی بیان دینے والے چھوٹے سرکاری افسر کے خلاف جوش خطابت اور کتابت دکھاتا ہے اسی طرح سیاست سے اٹے کسی ڈی جی آئی ایس پی آر کسی فیلڈ مارشل کسی جرنل کسی کرنل کے سیاسی کردار پر بھی اپنی جسارت دکھاے ورنہ ہم آپ کو اور آپ کے قلم کو بس "منہ بولا جنتی " ہی کہیں گے -
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------
@ImranRiazKhan@MoeedNj@SabeeKazmi786@MirMAKOfficial@javerias
اسی محسن نقوی کے انڈر کام کر رہے ہو اسی آرمی چیف کی ریاست میں کام کر رہے ہو ہمت کرو مرد بنو ۔ آرمی چیف کی ریاست کیا ہوتی ہے ؟
گیارہ منٹ تیس سیکنڈ کے بعد ۔ یہ ریاست ہم سب کی ہے ایف آئی والے کی بھی ، فوجی کی بھی ، میاں منشاء کی بھی اور ایک بے نظیر انکم سپورٹ سے مدد لینے والے کی بھی .
یہ کیا بات تھی
کیا کسی نے کبھی سوئی گیس کے محکمے والوں کا کوئی بینر دیکھا کہ "یہ ہم ہیں جو تمہارا چولہا جلتا ہے ورنہ لکڑیاں کاٹ کر ڈھو رہے ہوتے" یا واسا کا بینر کہ" یہ ہم ہیں جو تمہارے گھروں میں پانی آتا ہے ورنہ پیاسے مر جاتے" ہمارا احسان مانو۔ کیا کسی نے کبھی واپڈا ملازمین کا احسان جتانے والا بینر لگا دیکھا کہ"یہ ہم ہیں جن کی وجہ سے آپریشن تھیٹر میں مریض کو بجلی ملتی ہے یا ہماری وجہ سے سکول ، کالج، دفاتر ، کاروبار چلتا ہے"کیا کسی نے کبھی پولیس کی جانب سے بینر لگے دیکھے کہ"یہ ہم ہیں جن کی وجہ سے آپ گھروں میں سکون کی نیند سوتے ہیں کیونکہ ہم جاگتے ہیں"۔
James Anderson achieved his 56th first-class five-wicket haul, finishing with match figures of 5-79 against Northamptonshire today.
There are only 3 fast bowlers in the world who has crossed the 50, five wickets hallmark in 21 century.
Abdur rouf Khan with 58 stands at number one in only 148 first class matches.
James Anderson with 56 in 305 first class matches and
Muhammed Abbas with 55 in 212 first class matches.