سندھ حکومت سے سعید غنی، امتیاز شیخ اور نجمی عالم صاحبان ادارہ نورحق آئے،الیکشن کے بعد نتائج تبدیل کرنے کے ایک نکاتی ایجنڈےپر بات ہوئی ، انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ معاملات کو درست کریں گے۔
ہمارا موقف اب بھی واضح ہے کہ عملی اقدامات کے بعد ہی مزید بات چیت ہوسکتی ہے۔
حافظ نعیم بھائی اب تو بچہ بچہ جان گیا ہے فارم ۱۱ اور ۱۲ کو۔۔ 🤣
اگلے الیکشن میں مشکل پڑ جانی ہے الیکشن کمیشن کو۔ ساری پارٹیاں مانگیں گی اور پھر اسطرح دھاندلی نہیں ہوگی.. انشاءاللہ
#چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
میں خود کراچی آرہا ہوں۔ ہم اپنے حق کے لئے وزیراعلیٰ ہاؤس اور الیکشن کمیشن کے دفتر کا گھیراو کریں گے۔ آپ کو ہمارا مینڈیٹ تسلیم کرنا پڑے گا۔ سرج الحق
#مینڈیٹ_دو_ورنہ_ملک_جام