@ImranRiazKhan سارا کریڈٹ صرف کپتان کو کیوں ؟
ٹیم ورک نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔اگر ٹرافی پختون نے اٹھائی ہے تو باقی کے دس کھلاڑی کس کھاتے میں گئے۔
مہربانی فرما کر عوام کو یکجا کریں نا کہ صوبائی تعصب کی طرف دھکیلں 🙏
@Lokiodin0x جب تک ہم یہ بات نہیں سمجھ لیتے کہ تمام سیاستدان مفاد پرست ہیں تب تک ہمارے ساتھ ایسا ہی ہوتا رہے گا ۔سب سے پہلے اپنی فیملی کے بارے میں سوچو پھر ملک کے لیے نکلنا۔
تمھارے میرے نکلنے سے کچھ فائدہ نہیں ہونے والا
@Ladki_deewani کہاوت ہے کہ اگر ترکوں سے عمر پوچھی جائے تو اگر تو عمر 63 سے کم ہو تا بتا دیتے ہیں اور اگر 63 سے زیادہ ہو تو ادب سے کہتے ہیں کہ حد سے بڑھ گئے ہیں کیونکہ 63 ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تھی۔