@oolabmys سائنس آہستہ آہستہ اسی نتیجے پر پہنچ رہی ہے جو قرآن میں بیان کیا گیا ہے۔۔ ابھی اللّٰه نے آپ کے دماغ کو اتنی وسعت نہیں بخشی کہ آپ اللّٰه کے سب رازوں سے وقف ہو سکیں 2/2
@oolabmys سائنس ابھی ارتقاء کے عمل سے گزر رہی ہے مفروضوں پر اس کی بنیاد ہے۔۔ جو بات سو سال پہلے کہی گئی تھی سانئس میں آج کے سائنسدان اس بات کو جھٹلا کر نئی دریافت کر رہے ہیں۔۔۔ آپ نے جن باتوں کا موازنہ کیا ہے ان میں سے کچھ لفظی ترجمعہ ہے کچھ سنی سنائی باتیں ہیں۔۔۔ 1/2
کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا ، شدید دکھ
کوئی قبول کہہ گیا ، کسی کو سوچتے ہوئے
محبتیں بھی بےحسوں کو مل گئیں برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے!