کتنا پیارا اور تربیت یافتہ جوان شہید ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
According to sources, Army personnel identified as Naik Junaid, resident of Swabi, was Murtyerd in sniper attack by Militants on security post in Ghulam Khan, North Waziristan.
ABD'li bir kadın:
-Kızımla aynı yaşta Gazzeli küçük bir kızın, kirli bir hastane zemininde son nefesini vermesini izledim.
-Küçük kafasını kaldırıp, annesine öpücük vermeye çalıştı.
-Hayatımın her anını Filistin'in özgür olması için harcamaya hazırım.
This little girl… what does she wish for? She says: “I wish I could travel, get treatment, and be like other children… I wish my skin would heal.”
I ask God to heal her.
Don’t forget the children of Gaza.
بدر ریجمنٹ احد ریجمنٹ یرموک ریجمنٹ اور تبوک ریجمنٹ انشاءاللہ۔۔
عرب اور ترک فوجیں تو پاکستان پہنچنے والی ہیں۔ پاکستان امت مسلمہ کے ایک بلاک کو لیڈ کرنے والا ہے۔
اب ذرا دل تھام کے فریاد کی تاثیر دیکھ۔۔۔ 🇵🇰❤️
اپ کو بتایا تھا نا۔۔۔۔
پوری بھارتی انٹیلیجنس سروس اور ان کا سوشل میڈیا ہمارے جمعہ کے خطبوں کو انتہائی غور سے سنتا ہے اور اپنا بیانیہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔
پاکستان کے کسی بھی تجزیہ کار یا اینکر کے بیانات کو بھارتی انٹیلیجنس اس طرح تجزیہ نہیں کرتی جیسے ہمارے بیانات کو کرتی ہے۔۔
پاکستان کے لوگ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں لیکن دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر کوئی بیانیہ اس کو نقصان پہنچا رہا ہے تو وہ اللہ کے فضل سے لاٹوپی والے کا بیانیہ ہے۔۔
دشمن کو ہماری تلواروں اور ہمارے تیروں سے چوٹ لگتی ہے۔۔ اسی لیے پوری بھارتی ریاست اور پاکستان میں ان کے سہولت کاروں کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ہماری اذان کو بند کیا جا سکے۔۔
اور اسی پاکستانی میڈیا نے ہم پر پابندی لگائی ہوئی ہے اپنے بھارتی اقاؤں کو خوش کرنے کے لیے۔۔
انشاءاللہ جب وقت ائے گا تو اس پاکستانی میڈیا پر پابندی لگے گی۔ اس وقت یہ بکواس نہیں کر سکیں گے کہ ہم کو ازادی اظہار ہونی چاہیے۔
یہ جس پر چاہیں پابندی لگائیں کوئی ان پر پابندی نہ لگائے ۔۔ ایسے نہیں ہوگا۔
سب سے بڑی فرعون اور ڈکٹیٹر شپ جماعت کا یہ سربراہ ہے۔۔ ایک سندھ کا ظالم وڈیرا۔۔ جو عوام کو کتی بھی نہیں سمجھتا۔ کیڑے مکوڑوں اور کاکروچوں کی طرح پیروں تلے مسل کر رکھتا ہے۔۔۔ اس کا نانا بھی جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر تھا پاکستان توڑنے کا ذمہ دار۔۔
پھر چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر۔
پھر اس نے فیڈرل سیکیورٹی فورس بنائی تھی جو اس کی ذاتی دہشت گرد تنظیم تھی۔۔
بعد میں اس کے بیٹوں نے الذلفقار بنائی جس نے پورے پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی طرح دہشت گرد کاروائیاں کی۔ الذلفقار کے سربرا اس لونڈے کے مامو تھے۔۔
اب یہ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے کوکروچوں کو لیکچر دے رہا ہے کہ جمہوریت اور عوام اور ائین اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔
سب سے بڑا دہشت گرد یہ خود ہے۔۔