ندیم بھائی میں آپ کو یا یہاں موجود کسی بھی امیر شخص کو، جو یہ سمجھتا ہے کہ ہمارے غریب لوگ سست ہیں اور عیش و آرام کی زندگی گزارتے ہیں، چیلنج کرتا ہوں کہ ایک رات بغیر ائیر کنڈیشنر کے گزار کر دکھائیں۔ صرف ایک رات۔
ہمارے غریب بھائی اور بہنیں، ہماری ہی طرح انسان ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ وہ غریب ہیں، انتہائی سخت زندگی گزارتے ہیں جہاں کھانا بھی ایک عی��شی بن جاتا ہے اور علاج معالجہ ان کی پہنچ سے باہر ہوتا ہے۔
جب غریب لوگ اپنے گاؤں واپس جاتے ہیں تو وہ فصل کی کٹائی یا بوائی میں اپنے خاندان کی مدد کرتے ہیں، پچھلی بارشوں میں گری ہوئی دیواریں اور چھتیں دوبارہ تعمیر کرتے ہیں، بقرہ عید کے دوران جانور ذبح کرنے کاُکام کرتے ہیں، اور ہاں، وہ اپنے بیوی بچوں اور والدین کے ساتھ وقت بھی گزارتے ہیں۔ کیا یہ بری بات ہے؟ کیا ہم سب ایسا نہیں کرتے؟
Major Adnan of SSG laying his life over a wounded comrade to protect him from enemy bullets.
Even after being injured himself, the first thing he asked upon waking in the hospital was about his buddy, Major Saad’s health.
SSG our Pride, Pakistan Zindabad!! 🇵🇰
A boy named Yusuf, found amid the rubble in Gaza, appeals to the camera.
Stop it already. Please stop. I am in Gaja (I am too young to say Gaza yet). I have no food. I have no home.
Free Palestine 🇵🇸
Khateeb Arafah: O Allah, improve the conditions of Muslims in the East and West of the Earth. O God, unite their hearts, take care of all their affairs, and plant love among them.