آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردی��ا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
مرد کو دیکھنا ہے تو اس کہانی سے اندازہ لگائیں گے ایک شخص جس کو سزائے موت ہونے والی ہے جو مرنے والا ہے وہ مرتا ہوا شخص اج بھی اپنے دماغ کے بڑے حصے میں فیملی کی فکر رکھتا ہے
مرد کی ساری زندگی اپنی فیملی کو پروان چڑھانے میں گزر جاتی ہے
بڑھاپے میں بھی وہ یہی سوچتا ہے کاش میں کچھ کر پاتا ہوں
یہ پی ٹی آئی ھے
صنم جاوید میری بہنوں کی طرح،میرے پاس 2 ماہ رہی اس نے زیادتی کی مجھے بتائے بغیر گھومنے چلی گئی جس بندے کی اُس تک پہنچ تھی جو اس کو لے گیا،اس کا نام میں نہیں بتاسکتا سہیلی کے ساتھ کافی پینے گئی اور پھ��ی گئی ،سارا ملبہ میرے پر آگیا کہ علی امین نے اغوا کروایا .گنڈاپور کا یوٹرن