#ALIPURKOZILLABNAO
عزت مآب وزیر اعلیٰ پنجاب جناب پرویز الٰہی صاحب ۔ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور پنجاب کی سب سے پرانی تحصیل ہے۔جوکہ تحصیل کا درجہ 161 سال پہلے 1861ٗ میں ملا تھا۔جناب عالی علی پور کو ضلع بنانے کے آرڈر فرماٸیں۔تادم زیست علی پور کی عوام آپ کو دعاٸیں دیں گے۔
@DrMuradPTI After a long time these seats are announce when Iam over age.on the age of 35 I passed NTS for PEIMA school GPS Bait ESSA 32310143 now if it is possible please make any rule for those individuals like me and give them permanent order in these school so that we become emloplees.
ANNOUNCEMENT
Second good news is that the Summary of 16,000+ Jobs for Educators has been initiated, signed and moved forward. I thank Allah that He has given us the chance to create these opportunities for our youth.
جاں بحق ہونے والوں میں77 مرد 44 خواتین اور 55 بچے شامل ہیں، یہ اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار ،کوہلو،کیچ، مستونگ، ہرنائی،قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئیں ۔
مزید جانیے:https://t.co/B6dS6EioEp
#balochistan#Rain#GeoNews
@DsdDte@DrMuradPTI لاہور اور بڑے شہروں میں تمام سہولتیں جہاں ھو وہاں گرمیوں کی چھٹیاں نہ کریں لیکن ان سکولز کا کیا کریں جنکی بلڈنگ تک نہی اور کوٸی بلڈنگ بنانے کو تیار تک نہیں۔
District M.Garh ka crona k patients Multan raffer kr daite hin orr tehsil Alipur orr jatoi k patient BWP orr Multan reffer hone ki waja orr test kum hone ki waja se crona positive cases 2 % hin jub keh reality different hai.
گورنمنٹ پراٸمری سکول بیٹ ��یسٰی ایم ایس کوڈ 32310143 کی بلڈنگ 3 سال سے ٹھیکدار نا مکمل چھوڑ کر فرار شعبہ تعلیم اور SDO بلڈنگ ابھی تک کچھ نہ کر پاۓ۔
حکام بالا سے فوری ایکشن لینے کامطا لبہ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنرل پرویز مشرف صاحب کی والدہ زرین مشرف کا دبئی میں انتقال ہو گیا ہے.. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں جگہ دے.. آمین
ستر فیصد پیف ٹیچر ایسے ہیں جو پانچ ماہ سےقرض لےکر اپنے گھر کا نظام چلا رہے ہیں۔یہاں حکومت پنجاب کے لیے ضروری ہےاساتذہ کا معاشی استحصال نہ کرے
عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پیف اساتذہ کو بھی پیمنٹ جاری کی جائیں۔
#PEF_Family#payments@DrMuradPTI@ShandanaGulzar
@saniakamran143
#پیف_اساتذہ_دھرنا_گیارہواں_دن
السلام علیکم
صبح بخیر
آج پیف اساتذہ احتجاج کا گیارہواں دن ہے لیکن حکومت کا کوئی نمائندہ مسائل حل کرنے کو تیار نہیں۔۔ استاد موجودہ حکومت میں ذلیل خوار ہوگیا۔۔
اور بار وزیرِ تعلیم استاد کو کبھی نون لیگی بناتا ہے تو کبھی قاف لیگی۔۔
افسوس ایسی حکومت پر
#پیف_اساتذہ_دھرنا_نواں_دن
السلام علیکم
صبح بخیر
آج پیف اساتذہ کے احتجاج کا نواں دن ہے لیکن انتظامیہ بے حس
نظر آرہی ہے۔۔
اساتذہ سڑکوں پر خوار آج نواں دن ہے۔۔