یہ ہوئی نہ بات؛ اس نوجوان طالبہ نے عمران خان اور شفقت محمود کو دھمکی نہیں دی؛ وارننگ دی ہے کہ جو آپ نے یوتھ کے ساتھ کیا، وہ ہی ہم نوجوان آپ کے ساتھ 2023 میں کریں گے۔ #Go_Imran_Go
Students demanded that exams must be postponed, instead they arrested our young leaders, 2 are still in jail, one youth committed suicide this morning, thousands are disillusioned, @Shafqat_Mahmood showed his arrogance, PTI will pay the price dearly #cancelExamsSaveStudent
Wish you very best of luck guys. All of you our champions I believe 🏆 stay strong , determined confident and never give up give it to Allah.
پھر اس کے بعد تیرا فیصلہ جو تو چاہے۔
ہم شفقت کو بّرا کیوں کہیں۔ہم خود اس کے زمدار ہے۔ہم65%youth ہم گرمی کی وجہ سے روڈپہ نہ آسکے لیکن کل پیپردینےجاناہے نا ادھرسب سےپہلے @MnMuqeet بھائی کی رہائی پھرEXAM Cancellationکےلئے بھرپور احتجاج کرے۔خود کےلئے نہیں دوسروں کے لئے جینا سیکھیں۔کب تک غلامی کریں گے
#Noexamwithoutstudy
Shafqat Mahmood is guilty of forcing youth in absolute disillusionment and disappointment, My appeal to Parents to understand the circumstances in which this exam is taking place, give your child a space to breath and express full confidence in her/him #ShafqatMahmood https://t.co/L3wTWFRqd9
وزیر اعلی کے پی محمود خان کی مریم اورنگزیب کے بارے میں نازیبا گفتگو اور ریمارکس کی شدید مذمت کرتا ہوں-انہوں نے پختون روایات کی بھی توہین کی ہے-PTI نے سیاست میں بیہودگی کے کلچر کو فروغ دیا ہے جو قابل صد افسوس ہے- میں مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ فوری معافی مانگیں-
اس مرتبہ ظلم جیتا اور حق ہار گیا۔ لیکن ایسا ممکن نہیں۔ الله کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ظالم خدا کی پکڑ میں ضرور آٸیں گے۔ @Shafqat_Mahmood تمھیں آج پانچ ملین معصوم لوگوں کی بدعا ملی ہے۔ ابھی تم جیتے۔ ان شاء اللہ اس کا بدلہ ھم طالب علم تم سے 2023 میں لیں گے۔